:P اچھا آتی ھوں ناروے بھی :lol: اب تم کہں مت جانا ادھر ہی ٹکی رہنا میرے آنے تک ،
تم تو بچاری بنا ہی دوں گی مگر میں کھا نیہں سکتی گلہ خراب ہے پر کوئی بات نیہں ابھی کل ہی میں نے چار سموسے کیچ اپ کے ساتھ لگا لگا کے کھائے ہیں ، گلا خراب ہو تو ایسے میں ہمیشہ اونٹ پٹانگ چٹ پٹی کھانوں...