جیون بھر ڈھونڈا جس کو ۔ ۔ وہ پیار ملا ۔ ۔ پر نیہں ملا ۔
ساتھ نباہتا دکھھ سکھھ میں وہ یار ملا ، پر نیہں ملا ۔
اس دنیا کی ریت کی خاطر میں نے بات نبھائی ہے
یوں تو ہنستا رہتا ہوں پر چوٹ جگر پر کھائی ہے
رنگ بدلتی دنیا میں دلدار ملا ، پر نیہں ملا
چاہت کے دوراہے پر غمخوار ملا ، پر...