تعبیر اپیا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔ گیمز کا تو میں جنونی ہوں۔۔۔ اور بہت سارے اطلاقیوں سے اپنا موبائل فون بھر رکھا ہے۔ :) میں آپ کی طرح دماغی کھیل تو نہیں کھیلتا ۔۔۔۔ کہ کیا کریں۔۔۔ اوپری حصہ خالی ہے۔۔ لیکن اگر آپ ان کھیلوں کی شوقین ہیں۔ تو آپ کو Machinarium ضرور کھیلنی چاہیے۔ آپ کو پسند آئے...