پہلی بات تو یہ کہ جناب میں انتظامیہ کا ہرگز ہرگز رکن نہیں ہوں۔ اگر ہوں بھی تو "قسمے" یہ میرے علم میں نہیں
دوسری بات یہ ہے کہ اپنی ذاتی رائے میں ہم سب اراکین اور انتظامیہ بھی آزاد ہیں۔ یہ محفل ہمارے لئے ہمارے گھر کی مانند ہے۔ ہم نے اپنی اپنی بساط کے مطابق اس کی ترقی اور تعمیر میں حصہ ڈالا ہے۔...