وہ کیوں ؟ :?
پتا تو ہے میں میٹھے کی کیڑا ہوں ۔ :P اک دن میں پتا نہیں کتنا میٹھا میں کھا جاتی ہوں ، پر اسکے باوجود میرا ویٹ میری ہائٹ کے مطابق بلکل ٹھیک اور سمارٹ ، پتلی دبلی ، لمبی :lol:
نہ شوگر پرابلم ، نہ ہارٹ پرابلم ، نہ دانتوں میں کیڑے ،
:lol: 8) :P