میں بھی ابھی وش کرنے کا سوچ رہی تھی پھر پتا نہیں کس کام میں لگی کہ یاد نہ رہا ، اب سوچا کہ وقت پر ہی وش کروں گی۔ اچھا لگتا ہے عین اسی دن اسی ڈیٹ پر کیا جائے تو ۔ سو 8) میں وقت آنے پر ہی کروں گی۔
کل کا کیک تو کھانا ہی ہے۔ مگر آپ جو میری برتھڈے پر کھلانے تھے وہ کیک کدھر ؟ اب بارہ...