ارے واہ ، بڑے بھیا آپکو تو میرے ہر ایریے سمیت مٹھائی شاپ امبالہ کا خوب اچھے سے پتے ہیں ۔ مگر ساوتھ اینڈ میں کوئی امبالہ نہیں ہے یہ چھوٹا سا ٹاؤن ہے گوروں کا راج ہے سو ان گوروں میں میں اک کالی 8) تو ہم ایشین لوگوں کی فوڈ بہت ہی بہت ہی کم ملتی ۔ نا ہونے کے برابر ۔
سو میں ویک اینڈ لندن...