السلام علیکم
محترم فخر نوید بھائی
سدا خوش رہیں آمین
عرصہ تیس سال سے بھی زیادہ ہو چکا ہے ۔
یہاں سے بیمار انسانیت کو شفاء پاتے ہوئے ۔
لاکھوں روپے پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں پر خرچ کر کے جب آرام نہ آئے ۔
تو پھر یقین اندھا ہی سہی ۔ مگر آرام تو مل جاتا ہے ۔
اور پھر یہ درگاہیں روزگار...