نیک اولاد ماں باپ کے لیے صدقہ جاریاں ہوتیں ہیں آپ بھی زندگی میں ایسے کام کریں کہ اُن کی روح کو سکون ملے ۔
ماں کا نعم البدل کوئی نہیں ۔آپ اُن کی قبر پر جا سکتےہیں یا نہیں لیکن آپ جو کچھ بھی پڑھیں گے قرآن پاک یا کوئی بھی اذکار وہ اُن تک تحفے کی طرح پہنچتے رہیں گیں