نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بیت بازی

    نکالا مجھ کو جنت سے فریبِ زندگی دے کر دیا پھر شوقِ جنت، یہ حیرانی نہیں جاتی
  2. سارہ خان

    برف باری

    واو قیصرانی تو آپ برف باری کے مزے لے رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :) ۔۔پلیز تھوڑی سی برفباری ادھر بھی بھیج دیں ۔۔۔بہت سخت ضرورت ہے ۔۔ :(
  3. سارہ خان

    مبارکباد اعجاز صاحب کے 4000 پیغامات

    استاد محترم میری جانب سے بھی مبارک قبول کیجیے۔۔۔۔ :)
  4. سارہ خان

    خوفناک عمارت

    صفحہ نمبر 68۔۔۔69 " عمران کے بچے"۔ " رحمان کے بچے!"۔ عمران نے جلدی سے تصحیح کی۔ " تم کیا میری زندگی تلخ کیے ہوئے ہو"۔ " اوہو! کیا تمھاری مادہ دوسرے کمرے میں سوئی ہوئی ہے"۔ عمران چاروں طرف دیکھتا ہوا بولا۔ " بکواس مت کرو۔۔۔ اس وقت کیوں آئے ہو"۔ " ایک عشقیہ خط دکھانے کے لیے"۔ عمران جیب سے...
  5. سارہ خان

    خوفناک عمارت

    صفحہ نمبر 66۔۔۔67 " یہ کاغذات تمھیں کہاں سے ملے ہیں؟"۔ " سڑک پر پڑے ہوئے ملے تھے اور اب میں نے انہیں قانون کے ہاتھوں میں پہنچا دیا۔ قانون کا کام ہے کہ وہ ایسے ہاتھ تلاش کرے جن میں ہتھ کڑیاں لگا سکے"۔ فیاض نےبسی سے اس کی طرف دیکھتا رہا۔ " لیکن اسے سن لو"۔ عمران قہقہہ لگا کر بولا۔" قانون کے...
  6. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ میری عمر میرے ماہ سال دے اُس کو میرے خدا میرے دکھ سے نکال دے اُس کو وہ جسکا حرفِ دعا روشنی ہے میرے لئے میں بجھ بھی جاؤ تو مولا اُجال دے اُس کو
  7. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    آمین۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عجب چیز ہے یہ محبت کی بازی جو ہارے وہ جیتے،جو جیتے وہ ہارے
  9. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    صرف کراچی میں نہیں اب تو پورے پاکستان میں پھیل چکا ہے یہ وائرس۔۔۔۔۔ :( :cry:
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال: مرد اور عورت ( عمر اور رشتے کا تعین نہیں ) کہیں جا رہے ہیں راستے میں پولیس ان کو روک کر پوچھتی ہے کہ آپ کون ہو اور آپ کے درمیان کیا رشتہ ہے مرد جواب دیتا ہے زیادہ باتوں کا تو ہمیں پتا نہیں ہاں اتنا پتا ہے کہ میرا ماموں اس کے ماموں کو ماموں کہتا ہے باقی حساب آپ خود لگالیں آپ...
  11. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    خوفناک عمارت میں جا کر مارے خوف کے میرا نیٹ ساکت ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔براؤزنگ ہی نہیں ہو رہی تھی اتنی دیر سے ۔۔۔ :? ۔۔ ویسے آج میں بہت اداس ہوں اس لئے اور کچھ کرنے کا دل بھی نہیں چاہ رہا۔۔۔۔۔۔یہاں کراچی میں ڈینگی وائرس سے بہت لوگ مر رہے ہیں ۔۔۔۔ہمارے محلے میں ایک 15 سال کے لڑکے کی دیتھ ہو گئی اس...
  12. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    ارے واہ ۔۔یہ ٹی وی کب ملا مجھے ۔۔کسی نے بتایا بھی نہیں ۔۔۔ :roll: ۔۔۔شکریہ قیصرانی ۔۔۔۔لیکن ٹی وی تو آپ مجھے دے چکے ہیں نا ۔۔تو اب جلدی سے ہٹ جائیں اس کے سامنے سے ۔۔۔۔اپنا ٹی وی دیکھیں جا کر ۔۔۔ :wink: ۔۔ :P
  13. سارہ خان

    خوفناک عمارت

    صفحہ نمبر 64۔۔۔65 " عمران خدا کے لیے تنگ نہ کرو"۔ " اچھا تو علم عمران ایم۔ایس۔سی۔پی۔ایچ۔ڈی کوئی گفتگو نہیں چاہتا"۔ " تم آخر اس خبطی کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہو"۔ " خیر جانے دو۔ اب مجھے اس کے متعلق کچھ اور بتاؤ"۔ " کیا بتاؤں!۔۔۔ بتا تو چکا۔۔۔ صورت سے بُرا آدمی نہیں معلوم ہوتا خوبصورت اور...
  14. سارہ خان

    خوفناک عمارت

    صفحہ نمبر 62 ۔۔۔63 واپسنی میں کسی نے کمرے کے دروازے پر اس کی راہ میں حائل ہونے کی کوشش کی لیکن عمران اس کے سامنے کے دو تین دانتوں کو روتا ہوا چلا گیا۔ عمران جلس دے جلد کمرے سے باہر نکل جانا چاہتا تھا کیونکہ اس کے حلق میں بھی جلن ہونے لگی تھی۔ گڑیا سے نکلا ہوا غبارہ پورے کمرے میں پھیل گیا تھا۔...
  15. سارہ خان

    کھجور کا کیک

    کیک ۔۔۔ :( ۔۔مجھ سے تو کبھی نہیں بنے گا۔۔ :? ۔۔۔لیکن بھابی سے بنواؤں گی انشاء اللہ ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔۔ضرورت پڑی تو ضرور آپ سے کہوں گی ۔۔۔ :)
  17. سارہ خان

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماوراء مجھے فائل نہیں ملی ہے ۔۔۔۔تم پھر سے بھیجو۔۔۔۔۔16 پیجز ہیں صرف ۔۔کوشش کروں گی کہ خؤد ہی لکھ لوں ۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    بیت بازی

    اوو شعر لکھنا تو بھول ہی گئی ۔۔۔ میرے خدا مجھے لاکھوں میں چھانٹ کر دےدے وہ چند لوگ جو کانٹوں پر ساتھ چلتے ہیں ۔۔۔
  19. سارہ خان

    بیت بازی

    :) :)
  20. سارہ خان

    سوال گندم جواب چنے

    چشمہ لگانا بھول جاتے ہونگے ۔۔۔ :) دن پہلے آتا ہے کہ رات؟؟؟
Top