آپ نے بالکل صحیح بات کہی شمشاد بھائی ۔۔میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہاں حاضری کے علاوہ بھی کچھ ہونا چاہئے ۔۔۔۔جیسا کہ ہم یہاں حا ضری لگانے کے ساتھ کوئی اچھی سی ۔۔سبق آموز بات لکھ جایا کریں ۔۔۔ :)
اگر مشورہ پسند آئے تو ماسٹر صاحب سے گزارش ہے کہ سب شاگردوں کو ہدایت دے دیں کہ روز 1 اچھی بات یاد کر کے...