ضبط نے اس تیزی سے محسن سے مشاق بننے کا سفر طے کیا ہے کہ کسی نے نوٹس ہی نہیں لیا ان کی ترقی کا۔۔۔ :P ۔۔۔۔ابھی ان کی 712 پوسٹس پر نظر پڑی تو سوچا اس سے پہلے کہ ماہر بن جائیں ۔۔۔مشاق کی مبارکباد دے دی جائے ۔۔۔ :P
بہت مبارک ضبط ۔۔۔ :)
واؤ۔۔ زبردست ۔۔یہ تو توقع سے کافی جلد ہی جواب آ گیا۔۔۔
بہت خوب جاوید بھائی ۔۔اور شمشاد بھائی ۔۔۔ :great:
اب آپ دونوں میں سے اگلا سوال کون کر رہا ہے ۔۔۔ :roll: