نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ڈبل سواری

    اچھا۔۔۔ :roll: ۔۔لیکن مجھ سے تو نہین لکھا جائے گا قہقہہہہہہہہ یا قککک ۔۔۔۔۔ یہ تو بہت عجیب لگتے ہیں ۔۔۔لکھتے ہو ئے ۔۔۔ :? ۔۔اس سے اچھا ہے 1 سمائیلی لگا دیا جائے ۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    بیت بازی

    نڈھال یوں ہوئے کہ سب ضرورتیں مر گئیں نہ بھوک ہے نہ پیاس ہے یہ دل بہت اداس ہے ۔۔۔
  3. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کتنی بدنام ہے بازارِ محبت میں وفا لوگ اس چیز کے پاس آ کے چلے جاتے ہیں
  4. سارہ خان

    سوال گندم جواب چنے

    :P :) ۔۔ ہاتھی تو مزکر ہوتا ہے ۔۔ وہ مؤنث کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔ :roll: بچے من کے سچے ہوتے ہیں ۔۔۔بڑے کیوں نہیں ہوتے۔۔۔۔؟ :roll:
  5. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    آج کی اچھی بات ۔۔۔ “کسی کو خوشی نہیں دع سکتے تو غم بھی نہ دو “۔۔ میری بھی حاضری لگا دی جائے ۔۔۔ :)
  6. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    فرزوق جاگ جائیے۔۔۔۔صبح ہو گئی ہے ۔۔۔۔ :P :P
  7. سارہ خان

    سوال گندم جواب چنے

    ھاتھی کی مؤنث یا ہاتھ کی؟؟
  8. سارہ خان

    سوال گندم جواب چنے

    جلیبی میں شیرہ ڈالنے کے لئے جلیبی کو شیرے میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔ :) گھر کی مرغی دال برابر کیوں ہوتی ہے؟؟؟ :roll:
  9. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگر شمشاد بھائی کا جواب درست ہے تو پھر میرا بھی درست ہوگا۔۔۔ :) ۔۔لیکن راجہ صاحب ہیں کہاں ۔۔آ کر ہمیں جواب تو بتا جائیں ۔۔ :roll:
  10. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    کیوں نہیں کوئی ۔۔۔ میں ہوں نا۔۔۔ :wink: اور اب جاوید بھائی ۔۔۔ :)
  11. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    اچھا پھر کس سے توقع تھی۔۔۔۔ :roll: :P ۔۔ گھروالوں کو قیمہ آلو اتنی دفعہ بنا کر کھلایا ہے کہ اب وہ کوئی تاثرات نہیں دیتے ۔۔۔۔جب کوئی نئی ڈش کا تجربہ کروں تب ہی ان کے کمینٹس آتے ہیں ۔۔۔ یا پھیر جب گڑبڑ کروں ۔۔یعنی نمک مرچ وغیرہ ڈالنا بھول جاوں ۔۔۔تب ۔۔ :oops: ۔۔۔ :) محفل والوں کے ندیدے پن کا...
  12. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ضمیر کانپ تو جا تا ہے آپ کچھ بھی کہیں وہ ہو گناہ سے پہلے کہ ہو گناہ کے بعد اگلا حرف ط
  13. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    :) ۔۔کیا بات فرزوق آپ آجکل عورتوں پر کوئی ریسرچ تو نہیں کر رہے ۔۔۔ :P :roll:
  14. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ساری خوشیاں وفا نہیں کرتیں دل کو درد سے آشنا رکھنا۔۔ اب ش
  15. سارہ خان

    ڈبل سواری

    lolz...حیرت انگیز۔۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    اب کس کو آنا ہے 7

    دعوت کا شکریہ دوست ۔۔لیکن میرے پاس محفل کی سائیٹ اتنا پروبلم کر رہی ہوتی ہے کہ میں اکثر دیر سے پہنچتی ہوں یہاں ۔۔۔ :) شمشاد بھائی ۔۔تیلے بھیا کا نمبر نہیں ہے ۔۔نیٹ پر ہی بات ہوئی تھی ان سے ۔۔۔وہ اس ہی مہینے واپس آ جائیں گے ۔۔۔ اب شمشاد بھائی ۔۔
  17. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    رات کو سپنے تمہارے ،دن کو یہ دنیا کے رنگ فوقیت کیسے میں دوں ،دن کو اپنی رات پر وہ جو تنہا کر گیا تو میں ہوں تنہا آج تک اِنتہا میں نے بھی کر دی اک ذرا سی بات پر اگلا حرف ڑ ہے ۔۔لیکن ڑ سے کوئی لفظ شروع نہین ہوتا تو “ ز“ سے شعر لکھا جا سکتا ہے۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بی بی ہاتھی ۔۔۔ :P :P :P بہت خوب استاد محترم ۔۔ :) میں نے اج قیمہ آلو پکایا وہ ہی کھایا اور کھلایا۔۔۔۔۔ کھائی تو اور بھی بہت سی چیزیں ہیں ۔۔لیکن میں یہاں نہین لکھ رہی اگر میرے کھانے پینے پر نظر لگ گئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops: ۔۔۔ :wink:
  19. سارہ خان

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    “ جب تمہیں اپنے گناہوں پر شرمندگی اور نیکیوں پر خوشی ہو تو سمجھ لینا کہ تم مومن ہو “۔ میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔ :P
  20. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ڈھانپے جو نفرتوں کے برہنہ وجود کو ایسی بھی کوئی پیار کی چادر تلاش کر اگلا حرف ذ
Top