غربت کی عظمت
میں سوچتا ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دو جہانوں کے بادشاہ تھے۔۔ان کا چولہا ٹھنڈا کیوں رہتا تھا؟ وہ چٹائی پر کیوں سوتے تھے؟ اور ایک کچے مکان میں کیوں رہتے تھے۔۔کھانے کے لیے ان کے چنگیر میں صرف دو کھجوریں ہوتی تھیں۔۔کھانے لگتے تو دروازہ بجتا۔۔
‘‘میں بھوکا ہوں‘‘ اور وہ ایک...