نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ھمم موسم اچھا ہے اس لئے بجلی کے جانے کا فرق نہیں پڑا ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اب ضبط ۔۔۔
  3. سارہ خان

    شہر کا نام بتائیں

    لورا لائی ۔۔
  4. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    جیسا ہونا چاہئے ۔۔۔ ہاتھی کی ناک اتنی بڑی کیوں ہوتی ہے؟؟
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    غلط اب ضبط
  6. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    دوری سہی جائے نہ ۔۔ اب ن
  7. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    تو بالوں میں ہوگا ۔۔ چور چوری سے جائے پر ہیرا پھیری سے نہیں کیوں؟؟
  8. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موسم اچھا ہے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔۔ اس لئے مزاج بھی اچھا ہے ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت دھندلا سا اِک خواب‘ محبت پھر بھی ہے نایاب محبت دو لفظوں کا مجموعہ ہے! اور صفحوں کا باب‘ محبت خشک پڑا ہے دل کا دریا چشم تر میں خواب محبت تیری میری بربادی کا ہے سامان‘ جناب محبت عامی دیکھی بھالی ہے وہ اِک گہرا گرداب‘ محبت
  10. سارہ خان

    محبت

    تو ٹھیک سے لکھا کرو نہ خواہ مخواہ خوش فہمی مٰن کیوں مبتلا کرا دیتے ہو ۔۔ :P
  11. سارہ خان

    محبت

    شکریہ سسٹر ۔ :)
  12. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پے گھوڑا اب پ
  13. سارہ خان

    خوبصورت نظمیں

    میں نے تو شاعر کا نام لکھا ہے ۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    "میری پسند"

    بہت خوب ۔۔۔
  15. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    بڑی مشکل ہے کھویا میرا دل ہے اب چھ
  16. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    :) یہ پہیلی پڑھی ہوئی تھی میری پہلے اس لئے جواب آ گیا جلدی ۔۔۔ آپ ایسا ویسا کچھ مت سجھیں ۔۔۔ :P
  17. سارہ خان

    خوبصورت نظمیں

    بہت خوب ۔۔۔۔
  18. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    جس کے بارے میں سوچنا ہے اس کو سوچنا کیوں ضروری ہے ۔۔۔
  19. سارہ خان

    کریلے پیاز

    :P باجو کسی نے کھا لئے تو اس کا تو ہو جائے گا نہ کام تمام ۔۔ :P
Top