نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    عشق

    مرنے کا ترے غم میں اِرادہ بھی نہیں ہے ہے عِشق مگر اِتنا زیادہ بھی نہیں ہے ہے یُوں کہ عبارت کی زباں اور ہے کوئی کاغذ مِری تقدیر کا سادا بھی نہیں ہے
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    واو زبردست ۔۔ یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔۔ بہت بہت مبارک ۔۔آپ سب کو :) ۔۔ راستے میں ہیں یعنی واپسی جلد ہی ہونے والی ہے ۔۔ چلو اچھی بات ہے خیر خیریت سے واپس آئیں ۔۔ :)
  3. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دِلوں کے بادباں میں سمٹے ہُوئے ہیں ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
  4. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ل و ل بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ :P
  5. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    ہاہاہا ۔۔ مجھے خود بھی پتنگ لکھتے ہوئے ہنسی آ رہی تھی ۔۔ ایسے ہی لکھ دیا تھا ۔۔ اب کی دفعہ بھابی نے گیس کرنے کی کوشش کی ہے مجھے تو اب بھی نہیں سمجھ آیا ۔۔ وہ کہہ رہی ہیں پروانہ ۔۔۔ :roll:
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    انعام کا ڈیپارٹمینٹ تو قیصرانی کا ہے ۔۔ ان سے ہی رجوع کریں ۔۔۔۔ :)
  7. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    حرف حرف رٹ کر بھی آگہی نہیں ملتی آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتی
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاہاہا ۔۔ ٹھیک کہا بجلی کا یہی مقصد لگتا ہے ۔۔ :) امی سے بات کیوں نہیں ہوئی ۔۔ آپ کی امی ابھی تک واپس نہیں آئیں ۔۔؟ بہت زیادہ دن نہیں ہو گئے ان کو ۔۔ :)
  9. سارہ خان

    بیت بازی

    نہ محبت نہ دوستی کے لیے وقت رکتا نہیں کسی کے لیے
  10. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    زبردست شگفتہ تم نے تو فوراً ہی بوجھ لیا ۔۔ :shock: :)
  11. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    کونسی نشانی شگفتہ ۔۔ ذرا چپکے سے وہ نشانی مجھے بھی بتادو ۔۔ :) ہو سکتا ہے میرا دماغ کام کر جائے ۔۔ :P ویسے پ سے پتنگ بھی میرے ذہن میں آ رہا ہے ۔۔ لیکن ٹھیک نہیں لگ رہا۔۔ :?
  12. سارہ خان

    "میری پسند"

    جو آنسو دل میں گرتے ہیں وہ آنکھوں میں نہیں رہتے بہت سے حرف ایسے ہیں جو لفظوں میں نہیں رہتے کتابوں میں لکھے جاتے ہیں دُنیا بھر کے افسانے مگر جن میں حقیقت ہو کتابوں میں نہیں رہتے بہار آئے تو ہر اک پُھول پر اک ساتھ آتی ہے ہوا جن کا مقدّر ہو وہ شاخوں میں نہیں رہتے مہک اور تتلیوں کا...
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میرے علاوہ ابھی شگفتہ نظر آ رہی ہیں ۔۔ السلام علیکم شگفتہ کیسی ہیں آپ ۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    واہ واہ رام جی جوڑی کیا بنائی اب ہ
  15. سارہ خان

    ماں

    زبردست امن ۔۔ بہت پیارے جذبات کا اظہار کیا ہے آپ نے ۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اگلا سوال: وہ کون لوگ ہیں جو اپنی زبان سے کسی کی برائی نہیں کرتے ۔۔؟
  17. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ابھی تو موڈ ٹھیک ہی ہے ۔۔۔
  18. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    شیشے کو الٹا گھما کر پانی شیشہ نہیں پھر اس میں عکس کیسے نظر آتا ہے؟
  19. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    مقصد کے بغیر زندگی ایسی ڈولتی کشتی ہے جسے اپنے ساحل کا پتا نہ ہو۔۔ میں بھی حاضر ہوں ۔۔۔ :)
  20. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے

    اب آپ خود ہی بتا دو حمزہ ۔۔۔ ہم نے ہار مان لی ہے ۔۔۔ :( :)
Top