ایک سردار تھانے پہنچا اور اس نے کہا کہ میں نے چور پکڑا ہے اور اس کے پاؤں باندھ کر آٰیا ہوں ۔
تھانیدار : ابے احمق اس کے ہاتھ باندھنے تھے وہ ہاتھوں سے رسی کھول کر بھاگ جائے گا۔
سردار ۔ نہیں کھول سکتا
تھانیدار : کیوں ؟
سردار : وہ بھی سردار ہے ۔
تھوڑی ٹھیک ہوں اور تھوڑی نہیں ۔۔ :( :) ۔۔ فلو اور کھانسی کا حملہ ہوا ہوا ہے آجکل مجھ پر ۔۔ :( اس لئے مطبخ سے بھی چھٹی دی ہوئی ہے امی اور بھابی نے ۔۔صبح شاپنگ کے بعد تو کوئی مصروفیت نہیں رہی ۔۔ بس آرام اور یہ کمپیوٹر ۔۔ :)
آپ سناؤ کیسا گزرا دن؟؟
اچھا اماں جان ۔۔ اگر باجو کو بتا دوں کہ تم نے مجھ سے کیا خبر لینی تھی تو وہ تمہاری ہی خبر لے لیں گی ۔۔ :P وہ بھی اچھی طرح ۔۔ :P
سارے کام چھوڑ کر اس لئے آئی تھی آجکل تم کسی اور وقت میں ملتی ہی نہیں ہو ۔۔ :?