بڑی عقلمند خاتوں تھیں ۔۔ :) انہیں پتا ہوگا ایک کپ چائے سے آپ کا گزارہ نہیں ہونے والا ۔۔ :P
ویسے سبز چائے پینے پر میں کبھی کچھ نہیں کہتی کیونکہ میں خود وہ بہت پیتی ہوں ۔۔ :)
پندرہ کے بجائے بیس کپ بنا دوں گی ۔۔ بشرطیکہ آپ پینے آئیں ۔۔ :) لیکن میری پاپا سے روز لڑائی ہوتی ہے اتنی چائے پینے پر ۔۔ :oops: پھر آپ سے بھی ہوا کرے گی ۔۔ :?
ہمم ہیں نا ۔۔ ما بدولت ۔۔ :P
دن میں پندرہ دفعہ چائے بناتی ہوں گھر میں ۔۔سب کو مجھ سے ہی بنوا کر پینی ہوتی ہے لیکن پیتی نہیں ہوں خود :) ۔۔ بہت سردیاں ہوں تو کبھی کبھار ویسے نہیں پسند ۔۔ :?