پلٹ کر راستےچھوڑنا اچھا نہیں ہوتا
یوں ساتھ چھوڑ کر منزل بدلنا اچھا نہیں ہوتا
آسان نہیں اتنا سمندرِ عشق کی وسعتوں کا شمار
فقط ساحل پہ قیاس آرئیاں کرنا اچھا نہیں ہوتا
نہ ہو کچھ پاس متاعِ خودی تو ہونی چاہیے
یونہی کسی کے آگے ٹوٹ کر بکھرنا آچھا نہیں ہوتا
سمجھنے کے لئے صدیاں درکار ہوتی ہیں...