نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    ہاہاہا 25 سال پہلے تو عالم ارواح کے کسی اسکول میں ہونگی ۔۔:grin: میرے گھر میں زیادہ سے زیادہ 9 بجے تک عیاشی ہوتی ہے چھٹی والے دن سونے کی ۔۔۔ حسرت ہی رہی کبھی دیر تک سوؤں ۔۔:(
  2. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اے تیز ہوا میرا دھواں دیکھ کے جانا بجھ کر بھی نشانِ رہِ منزل تو رہوں گا
  3. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی صبح اٹھ کر چائے پی جاتی ہے کہ چائے پی کر سویا جاتا ہے ۔۔:)
  4. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ‘ بہادر وہ نہیں جو کسی کو پچھاڑ دے۔ بہادر وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے اوپر قابو رکھے ‘ حضرت امام ابوہریرہ(رض)
  5. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    نہیں یہ بھی نہیں ۔۔ شمشاد بھائی میں نے پہلے کبھی ایسے لفظ دیئے ہیں کیا۔۔:cool: دور نہ جائیے آپ کو آس پاس ہی مل جائے گا۔۔:)
  6. سارہ خان

    آج کا شعر

    نصیر کھیل نہیں ہے شعور زات و صفات خدا شناس کہاں وہ جو خود شناس نہیں
  7. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    نہیں تو ۔۔ یہ تو سن ہی پہلی دفعہ رہی ہوں استاد محترم ۔۔:confused:
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    جی تشی ہی ہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مرغا۔۔۔۔:rolleyes: مرغے کو ازان دینا کس نے سکھائی ؟
  10. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    تصویر تو نہیں دیکھی ۔۔ پر یہ پتا ہے کہ پرانے دور میں تیل نکالنے کے لئے بیل اور جو مشین استعمال ہوتی تھی، اسے کولہو کہتے تھے۔۔۔:confused:
  11. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    جیولٹ کہیں ملے تو پوچھتی ہوں ۔۔:rolleyes: آج کا انسان تنہائی پسند کیوں ۔؟
  12. سارہ خان

    بشیر بدر پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا

    بہت خوب ۔۔ اچھی غزل ہے ۔۔:clapp:
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مجھے کیا پتا انہوں نے مجھے تھوڑی بلایا تھا شادی میں ۔۔:rolleyes: فرہاد نے نہر کھودی کام شیریں کے ابا کے آئی ۔۔ فرہاد کو کیا ملا ؟؟
  14. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اچھا ۔۔ پھر تو چیز بھی ہو گئی ۔۔ باقی آ کر فہیم بتائے تو گاڑی آگے بڑھے ۔۔:rolleyes:
  15. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    :( شمشاد بھائی آپ کو پتا ہوتا ہے مجھے نہیں آئے گا ۔۔ پھر بھی وہ لفظ خاص میرے لئے دیتے ہیں ۔۔:(۔۔۔ میں نہیں کھیلتی بس ۔۔۔:(
  16. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ۔۔۔ میری طرف سے ۔۔ تشی
  17. سارہ خان

    مجھے اک خواب دیکھنا ہے

    :rolleyes: :grin:
  18. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    مکملہ یا مکلمہ ۔۔:confused: استاد محترم کا لفظ میرے بس سے باہر ہے ۔۔۔:(
  19. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    ہاں جی بس کبھی غرور نہیں کیا ۔۔;)
  20. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں گھاس بھی کھاتی ہے جب اس کو بھوک لگتی ہے ۔۔ 14 فروری محبت کا دن ہے تو باقی سب کیا نفرت کے دن ہیں ؟
Top