نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد ٓٓٓ***تم(حجاب) جیو ہزاروں سال ***

    السلام علیکم ۔۔ آج 17 فروری کو محفل کی بہت اچھی رکن اور میری بہت اچھی دوست حجاب کی سالگرہ ہے ۔۔ :) حجاب سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !!!
  2. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لہو آتا ہے جب نہیں آتا (میر تقی میر)
  3. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    واؤ یہ تو دوسری رپورٹ بھی اچھی آ گئی ۔۔:grin: یعنی اب ٹرائے کرنے میں کوئی رسک نہیں ۔۔;)
  4. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    اچھا گڈ ۔۔ پہلی رپورٹ تو اچھی آئی ۔۔ بنائی کس نے تھی ؟۔۔
  5. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    نہیں نہیں آپ بھی کھائیں نہ ۔۔ آپ کے لئے ہی تو لکھی ہے ترکیب کہ بھابی سے بنوا کر آپ بھی مزے کریں ۔۔:tounge:
  6. سارہ خان

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    یہ شاعر ایک جگہ تو بم سے محفوظ رہنے کی دعا مانگ رہے ہیں ۔۔ اور دوسری جگہ ۔۔جو اڑا دے مجھے خودکش تو دعائیں دوں گا۔۔۔۔:confused:
  7. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ آپ ہیں نہ تو میں کیوں فکر کروں ۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    آج کا شعر

    رفتہ رفتہ بھول جائیں گے سفر کی داستاں مدتوں لیکن ہمیں کچھ راہ گزر یاد آئیں گے
  9. سارہ خان

    چھپا رستم

    اس جملے میں دو الفاظ اور بھی ہیں ۔۔ ایک بیماری کے علاج میں استعمال ہوتی ہے ۔۔ اور دوسرے کے معنی ہیں احترام ۔۔ ذرا اس پر طبع آزمائی کریں۔۔۔:cool:
  10. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یاد رکھو تو دل کے پاس ہیں ہم بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت
  11. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    اچھا مگر میں نے تو نام ہی پہلی مرتبہ سنا ہے ۔۔ :) پھر سے کوشش کریں ۔۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول

    یہ عجیب بات ہے کہ آدمی جس کسی سے ڈرتا ہے اُس سے دور بھاگتا ہے مگر جب اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے تو اُس کی طرف لپکتا ہے۔
  13. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم ۔۔ اوہہو عمار تو بہت مصروف ہیں آجکل ۔۔ لیکن میں بالکل نہیں ہوں ۔۔ اس لیے یہاں نظر آ رہی ہوں ۔۔:) اب شمشاد بھائی آئیں گے ۔۔ یا فاتح بھائی ادھر کا راستہ بھول پڑیں تو ۔۔
  14. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    نہیں نہیں آپ ڈریں نہیں آپ پر قیامت صغریٰ نہیں ٹوٹے گی ۔۔ یہ خطرہ تو شمشاد بھائی کو ہے :tounge: صغریٰ صاحبہ ان کی پڑوسن ہیں ۔۔;):tounge: ویسے آپ ڈر تو ایسے رہے ہیں جیسے کئی بار اس طرح مجروح ہو چکے ہوں ۔۔;);)
  15. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    ایسے ہی ۔۔۔:) اگلا لفظ ۔۔۔ ر ب ی ء ا ر ل ی
  16. سارہ خان

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    کافی معلوماتی پوسٹ ہے ۔۔ شکریہ قیصرانی ۔۔
  17. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    شکریہ فیصل بھائی غلطی میں درست کر لی ہے ۔۔:( باقی آپ سے زیادہ خوش قسمت تو مجھے بھابی لگ رہی ہیں ۔۔:) کیونکہ پہلی دفعہ کسی کو اپنی نصف بہتر کے کھانے کی اتنی تعریفیں کرتے دیکھا ہے ۔۔;)
  18. سارہ خان

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    السلام علیکم ۔۔ ایک بار پھر محفل پر "بھلی کرے آیا " ۔۔:) جو سوال میں نے پوچھنا رہ گئے تھے وہ شمشاد بھائی نے پوچھ لئے ۔۔:tounge: اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ۔۔ آتی رہیے گا محفل پر ۔۔:)
  19. سارہ خان

    لاثانی کڑاہی

    :grin: تو کیا پہلے شریف شریف سا نہیں تھا۔۔۔:eek:
Top