نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    چھپا رستم

    کتا ۔۔۔۔:rolleyes:
  2. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میرا آج کا ہوم ورک ۔۔ انسان کا دل ایک منٹ میں 72 بار دھڑکتا ہے ہاتھی کا ایک منٹ میں صرف 25 بار دھڑکتا ہے۔ چوہے کا دل ایک منٹ میں 500 بار سے 700 بار تک دھڑکتا ہے۔
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اس ایجاد کی آجکل کراچی کے بجائے منگلا اور تربیلا ڈیم کو زیادہ ضرورت ہے ۔۔:(
  4. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیا حال ہیں آپ کے ۔۔؟ بخش دی رونق سارہ نے ۔۔:tounge: اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔
  5. سارہ خان

    سرفراز شاہد جہاں سلطان پڑھتا تھا

    ایسے کالج اور ایسے سلطانوں کی کمی نہیں واقعی صحیح لکھا ہے سرفراز شاہد نے ۔۔
  6. سارہ خان

    لفظ ڈھونڈیں

    زبردست ابن سعید ۔۔:clapp:
  7. سارہ خان

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    السلام علیکم فاتح بھائی ۔۔ کیا ہوا طبیعت کو ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے جلدی سے ٹھیک کریں آپ کو ۔۔:)
  8. سارہ خان

    چھپا رستم

    نام نہاد منہ ،،
  9. سارہ خان

    فرق بتائیں

    شکر کہ درست کیا ورنہ میرے دماغ کی دہی بن گئی تھی ۔۔ کہ 2 میں فرق کروں کہ 4 میں ۔۔:confused::(
  10. سارہ خان

    فرق بتائیں

    تعبیر آپ نے 2 امیج لگائے ہیں جو بالکل ایک جیسے ہیں ۔۔:confused: ان دونوں میں فرق دیکھنا ہے یا ایک ہی امیج کے اندر دیکھنا ہے ۔۔ کیونکہ ایک امیج کی دونوں تصویروں میں فرق ہے ۔۔۔
  11. سارہ خان

    فرق بتائیں

    میں یہیں ہوں ۔۔ کیسی ہیں آپ ۔۔ نمبر آیا ہی چاہتا ہے ۔۔ ابھی کرتی ہوں ریپلائے ۔۔ :)
  12. سارہ خان

    جون ایلیا اے صبح! میں اب کہاں رہا ہوں۔۔۔جون ایلیا

    بہت اچھا لگا سسٹر اتنے دنوں بعد پھر سے اتنی اچھی شاعری پوسٹ کرتے ہوئے ۔۔ جوں ایلیا تو میرے فیورٹ شاعر ہیں ۔۔ اور یہ غزل بھی ۔۔:)
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ پرانی بات ہے ۔۔ آجکل کے بچوں کے ساتھ تو شیطان لگاتے ہیں ۔۔ :) زمانہ کیوں بدل گیا ہے ؟
  14. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    آج ہوم ورک نہیں کیا سر جی ۔۔ تھکی ہوئی ہوں ۔۔ اس لئے ایسے ہی حاضری لگا دیں آج ۔۔۔:cool:
  15. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اسے کہتے ہیں نیکی کر اور۔۔۔۔۔۔۔۔:( میں شکر تب کروں گی جب تم جلد ہی ٹھیک ہو کر آ جاؤگی۔۔۔:rolleyes:
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    وعلیکم السلام شگفتہ کیسی ہیں ؟۔۔ ماورا کی طبیعت ٹھیک نہیں کچھ دن سے بخار گلا خراب ہے اس ہی لئے کم کم آ رہی ہے‌۔۔۔
  17. سارہ خان

    تعارف میں کون ہوں؟

    خوش آمدید مرزا عباس محفل پر آپ کو۔۔
  18. سارہ خان

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    دلچسپ سلسلہ ۔۔ سب نے اتنے مزے کے اشعار پوسٹ کئے ہیں ۔۔:clapp:
  19. سارہ خان

    تعارف بارش

    خوش آمدید بارش۔۔۔:cat:
  20. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    وہ جڑواں ہوتے ہیں اس لئے ۔۔ ستاروں کے آگے جہاں اور بھی ہیں تو ستاروں کے پیچھے کیا ہے ؟
Top