امن ایمان کو بہت خوشی ہوگی تعبیر جب کبھی وہ محفل پر آئے گی کہ کسی نے اس کی روایت کو برقرار رکھا ۔۔ اور اس کی اتنی محنت سے لئے گئے انٹرویوز کو لاوارث نہیں چھوڑا ۔۔:)
ہاہاہا باجو ۔۔ واقعی یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اتنی اہم کالز آنی ہوتیں ہیں اب تو واقعی ساتھ رکھنا پڑے گا۔۔:grin:
مجھے اکثر ہی اس طرح کی باتیں بننا پڑتی ہیں کیونکہ 24 میں سے 18 گھنٹے سائلنٹ پر ہی رہتا ہے میں جاب پر ہوں تو سائلنٹ ۔۔ کچن میں ہوں تو سائلنٹ ۔۔ سو رہی ہوں تو سائلنٹ ۔۔ اور کہیں جاتے...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
فرزوق بہت خوشی ہوئی پھر سے یہاں دیکھ کر آپ کو ۔۔ اور آپ کی جاب کا سن کر ۔۔ بہت مبارک ہو ۔۔ یہاں بھی کوئی نہیں بھولا تھا آپ کو۔۔ خوش رہیں اور محفل نہ چھوڑنا پھر سے ۔۔
ھمم صرف شوہر نہیں بیوی بھی سوتیلی نہیں ہو سکتی ۔۔
میاں بیوی کا رشتہ سوتیلا نہیں ہو سکتا ۔۔
آدھا جواب درست ہے ۔۔ پورا مان لیتی ہوں ۔۔ کیا یاد کریں گے ۔۔:tounge:
اوووو۔۔ یہ تو بہت برا ہوا ۔۔ بچوں کو چوٹ لگے تو ایسا لگتا ہے خود کو لگی ہے ۔۔ میرے بھتیجے کو بھی اگر کچھ ہو جائے تو میری جان پر بن جاتی ہے ۔۔ :(
اب کیسا ہے وہ ۔۔ اور نام کیا ہے آپ کے اس بھتیجے کا۔۔۔:)
وعلیکم السلام ۔۔ مین ٹھیک ۔۔ چھٹی وہ بھی سنڈے کی تو افرا تفری میں ہی گزرتی ہے ۔۔:) آدھا دن تو کچن کی نذر ہو جاتا ہے ۔۔ لنچ کے بعد فارغ ہو کر یہاں آئی ہوں ۔۔
آپ سناؤ کیسی ہو اور کیا ہو رہا ہے ؟