نتائج تلاش

  1. Muhammad Jahangir

    وی بلیٹن کے رجسڑ پیج پر اضافی ٹیب ایڈ کیسے کیئے جا سکتے ہیں؟؟؟

    سوری نبیل بھائی وہاں بھی پوسٹ کیا ہے مگر ابھی جواب نہیں آیا :-(
  2. Muhammad Jahangir

    وی بلیٹن کے رجسڑ پیج پر اضافی ٹیب ایڈ کیسے کیئے جا سکتے ہیں؟؟؟

    کیا وی بلیٹن کے رجسڑ پیج پراضافی معلومات کے لیئے کچھ ٹیب ایڈ کیئے جا سکتے ہیں register.php فائل میں کیا ایڈ کرنا ہو گا
  3. Muhammad Jahangir

    وی بلیٹن کے ایس کیو ایل کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    سعید بھائی انسٹالیشن وغیرہ کا عمل میرے علم میں ہے اور دو ڈیٹا بیس کو ایک بھی کیا جا سکتا ہے اس کا بھی وی بلیٹن میں آپشن ہے مگرمجھے ڈیٹا بیس کا کچھ حصہ ہی ایڈ کرنا ہے جو کہ کوئی ایکسپرٹ (آپ جیسا -- مسکراتے ہوئے) ہی بتا سکتا ہے جس نے کبھی اس کا تجربہ کیا ہو ایسا ممکن ہے یا نہیں اگر کیا جا سکتا...
  4. Muhammad Jahangir

    وی بلیٹن کے ایس کیو ایل کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    کیا مجھے اس بارے میں کوئی انفارمشن مل سکتی ہے کہ کسی ایس کیو ایل کو یا اس کے کچھ حصے کو کسی اور ایس کیو ایل ڈیٹا بیس میں ایڈ کیا جا سکے مطلب کہ کسی ایک فورم میں موجود ایک سیکشن کو پوسٹ سمیت دوسرے فورم میں ایڈ کیا جا سکے
  5. Muhammad Jahangir

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    تھینکس ڈیئر کام بخوبی انجام پا گیا ہے آپ کے تعاون کا شکریہ
  6. Muhammad Jahangir

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    تھینکس نبیل بھائی مجھے نیوو بار سے ہٹانا تھا تو میں نے jqcc('#navbar_username').UrduEditor("12px"); یہ کوڈ ریموو کر دیا ہے اور اس سے میرا درپیش مسلہ حل ہو گیا ہے اب مجھے یہ بتا دیں کہ رجسٹریشن پیج پر سے کس لیک کو ریموو کرنا ہو گا ؟؟؟
  7. Muhammad Jahangir

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    ریپلائی کا شکریہ نبیل بھائی تو کیا یہ ممکن ہے کہ اس کو ڈیفالٹ انگلس کیا جا سکے اور اس بٹن پر اردو ؟؟ یا پھر یہ کہ یوزر نیم اور پاسورڈ ٹیب میں صرف انگلش ہو اور باقی فورم میں یہ ایسے ہی ورک کرتا رہے کیوں کہ اکثر ممبر اس کی وجہ سے لاگ ان نہیں ہو سکتے اس بارے میں کچھ مشاورت ؟؟؟
  8. Muhammad Jahangir

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    جی نبیل بھائی میں نے وہی اولڈ ہی یوز کیا ہے مگر اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا مقصد اس کی مشاورت کرنا ہے سکرین شارٹ یہ ہیں جبکہ میں اس طرح کے لوگو ایڈ کرنا چاہتا ہوں
  9. Muhammad Jahangir

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    سلام آل ممبرز اور نبیل بھائی میری یہاں پر یہ پہلی پوسٹ ہے جو کہ ایک چھوٹی سی مشاورت چاہتی ہے میں اس وقت vb 4.0.3 سوفٹ استعمال کر رہا ہوں جس پر میں نے آپ کا دیا گیا ایڈیٹر انسٹال کر لیا ہے جس کہ لیئے بہت بہت شکریہ وی بی 3۔0۔4 کے ورزن میںاردو ایڈیٹر کے ساتھ کی بورڈ نظر نہیں آتا ایک ڈاٹ نطر آتا ہے...
Top