نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد ساجد کو سالگرہ مبارک ۔

    سلگرہ بہت بہت مبارک ھو ساجد
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    :grin:شکریہ جی
  3. زینب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    مجھے سرے سے پتا ہی نہیں :p
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اب تو میں آئ ہوں اب شمشاد آئیں گے
  5. زینب

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تچربہ ہی سمجھ لیں۔۔۔۔۔۔۔اور ضروری نہیں خود کوئ کام کریں تو ہی تجربہ ھو بندہ اپنے آس پاس سے بھی تو سیکھتا ھے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے بھی یہی جانا آپنے والدین اور اپنے بھا ئیوں کی شادی شدہ ذندگی سے
  6. زینب

    موسم کا حال!

    میں تو جیسے واپس کر ہی دوں گی نا:rolleyes:
  7. زینب

    مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

    ہیں جی میری سلگرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟آجکیسے آگئے اتنے مہینے پہلے:confused::confused:
  8. زینب

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    ہاے اللہ 27 صفحات:eek:
  9. زینب

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    جب سے آنکھ کھولی تب سے:grin:
  10. زینب

    موسم کا حال!

    سخی تو دیکھیں ذرا:grin:
  11. زینب

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    sorry پھر سے غلطی:(
  12. زینب

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کچھ پتا ہے آپ کو کتنے مہنگے ہیں:p
  13. زینب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کب کون کسی کا ہوتا ہے؟سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں سب دل رکھنے کی باتیں ہیں۔سب اصلی روپ چھپاتے ہیں اخلاق سے خالی لوگ یہاں۔لفظوں کے تیر چلاتے ہیں اک بار نگاہوں میں آکر پھر ساری عمر رلاتے ہیں
  14. زینب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    حال پے کہ دیں
  15. زینب

    زندگی

    مجھ سے پو چھتے کیا ہو ذندگی کی بارے میں اجنبی بتاے کیا اجنبی کے بارے یں غیر کو برا کہ دوں غیر تو نہیں ایسا آپ سے ہی شکوہ ھے آپ ہی کے بارے میں
  16. زینب

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو۔۔۔! اک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو
  17. زینب

    یوں

    بس تجھے یوں ہی چھوتے ھوے گزر جاتے یہ رنج ہے تیرے شہر کی ہوا نہ ھوے
Top