زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
موسم کا حال!
لگے رہو بنا سر پیر کی باتیں تم زیادہ دن نہیں کر پاؤ گے۔۔۔بھائ تو بھائ ہی سہی مجھے تمہاری بے تکی باتوں کی پروا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھی تمہارے پاس کچھ ہوتا تو میرے چیلنج کے بعد پوسٹ کر چکے ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #136
اگست 21، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
اور میں کیوں نہیں آسکتی بھلا:confused: اعجاز صاحب میرے بعد آئیں گے
زینب
Post #344
اگست 21، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل
یہ سب کام آپ کرتے ہو تو آپ کی وائف کیا کرتیں ہوں گی بھلا:eek:
زینب
Post #684
اگست 21، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
ارے مجھے کیوں نہیں آتی بھلا بس غلطیاں ہیں لکھای میں:(
زینب
Post #134
اگست 21، 2007
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
زینب کو سالگرہ مبارک
میں یہاں ہی ہوں تفسیر آپ دکھی نا ہو:P جب میری سالگرہ آے گی تب تک یہ سب پرانا ہو چکا ہو گا :grin:
زینب
Post #23
اگست 21، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موسم کا حال!
کچھ ھے بتانے کے لیے تو بتا سب کو نہیں تو stay away mr dilkash..........................
زینب
Post #133
اگست 21، 2007
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال!
ارے آپ تو آئیں بائیں شائیں کرنے لگ گے میں نے صرف وضاحت کے لیے کہا تھا آپ مانتے ہو میں لڑکی ھوں جو آپ نے کہا کی"آپ رو پڑی تو":grin:
زینب
Post #126
اگست 21، 2007
فورم:
گپ شپ
موسم کا حال!
زینب
Post #124
اگست 20، 2007
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر
جیسا آپ کو لگ رہا ھے ویسے ہی لگتا ھے
زینب
Post #16
اگست 20، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
میرے پسندیدہ اشعار
ہم نے سیکھا ہی نہیں شکوے شکا یت کرنا ہم تو داغوں کو بھی سینے میں سجا لیتے ھیں
زینب
Post #117
اگست 20، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل
ٹھیک ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب
Post #435
اگست 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
آپ بشک سہارا لیں شمشاد کا اور ثابت کریں زینب لڑکا ھے جسے آپ جانتے ھو میرا چیلنج ھے آپ کو دلکش
زینب
Post #118
اگست 20، 2007
فورم:
گپ شپ
غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل
ھوا میں ریاض بھجنے ھیں پتا میل کریں
زینب
Post #433
اگست 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میںآیا 8
ok good night
زینب
Post #339
اگست 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر
مبارک ھو دل کش
زینب
Post #13
اگست 20، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
موسم کا حال!
دلکش صاحب آپ کو یہاں سب کے سامنے بتانا ھو گا کے آپ کو اس قدر یقین کیوں ھے کہ میں لڑکا ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔زرہ تفصیل سے ثبوتوں کے ساتھ جواب دیجے گا
زینب
Post #117
اگست 20، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میںآیا 8
پھر سے شمشاد
زینب
Post #337
اگست 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال!
مجھے کیا پتا میں تو سب کو نک سے ہی جانتی ھوں نا
زینب
Post #113
اگست 20، 2007
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
محسنہ زینب
کوئ بات نہیں میں بس یوں ہی کہ رہی تھی
زینب
Post #19
اگست 20، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
محسنہ زینب
آپ کو ابھی خبر ھوی میری 70 پوسٹس اپربھی ھو گئیں ھیں ویسے شکریہ
زینب
Post #17
اگست 20، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top