واہ ابرار صاحب آپ نے میرے سارے سوالوں کے جواب ھوا میں اڑا دیے
آپ کے خیال میں گجرات میں مسلمان گھرانوں کو ذندہ جالایا جانا بھی کچھ نہیں۔اور تو اور سمجھوتہ ایکسپریس بھی گول کر گیے آپ۔۔۔۔۔۔کس انڈیا کی بات کر رہے ھیں آپ جہاں مسلمانوں کو ہندؤوں کے برابر تعلیم کے مواقع نہیں دیے جاتے ۔۔جہاں مسلمانوں...