زبردست۔۔۔۔۔آپ نے تو اپنی بکریوں کے لیے جھولا بھی رکھا ہوا ہے کتنی ہمت سے کیمرے کی آنکھ میں آنکھ ڈال کے تصویر بنوائ ہے۔۔بکریوں کے بارے میں علامہ اقبال نے ایک شعر بھی کہا ہے جو یس وقت زیہں میں نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب یاد آیا تو پوسٹ کروں گی
ہاہاہا یہ تو بہت ہی اچھی تصویر ہی۔/۔۔۔۔۔۔ویسے ساجد اپ میری بکریوں کی تصویر والی فرمائش گول کر گئے ھو۔۔۔۔۔ساب فوٹو بہت اچھی ہیں۔۔۔۔شیئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
جی ہاں سعودی حکومت کا حق بنتا ہے اس لیے کہ۔۔۔۔۔۔۔جو کچھ بھی ہوا تھا معاہدہ وغیرہ اس میں سعودی حکومت کو شامل کیا گیا تھا۔۔۔اور ان کی رائے اور رضامندی سے ہی نوازشریف کو سعودیہ بھیجا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔اور اب بھی پاکستانی حکومت نے ان سے مدد مانگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔