آج تو مشرف کا بھی بیان آیا ہے کی"شعیب اختر سے کوئ رعایت نا برتی جائے اس نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے اور اس سے دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئ ہے۔" اب اس کا کام تمام ہی لگتا ہے
ایسے پھوپھو 50/50۔۔۔۔خرچ کرنے لگی نا اپنے پھوپھو ہونے کا ثبوت دینے ک لیے تو دیر نہیں کنگلے ھونے میں۔کیوں کی میں ایک کی پھوپھو نہیںھوں ماشاءاللہ سے 5 ہیں پورے صرف یہاں۔۔۔۔۔۔
مسئلے تو سب کے ہیں۔۔۔۔۔۔شادی شدہ ک الگ ،کنواروں کے الگ جن کی شادی ٹوٹ گیئ ان کے الگ مگر ضروری تو نہیں کہ شادی ہوتے ہی مسئلے اپ کا استقبال کریں۔۔۔۔۔بھئ اس رشتے کی خوبصورتی کو بھی تو دیکھیں نا اس رشتے کی خوبیوں کو بھی زیر بحث لایئں نا