نتائج تلاش

  1. shahzadafzal

    قرآن مجید کا انڈیکس:تبصرہ،تجویز،استفسار

    نہیں بھائی میرے خیال میں یہ بھی نہیں چلے گا!!!!!!
  2. shahzadafzal

    تاوان

    ویری ویری نائس شئیرنگ!!!!!!!!!
  3. shahzadafzal

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    کیا اس سوال کا جواب نہیں آتا!!!!!!!!!!
  4. shahzadafzal

    کوئی بتائے

    سپل یہ کے وفاقی وزیر وفاق کے امور کی نگرانی کرتا ہے جو صرف وفاق کے اندر آتے ہوں جبکہ وزیر مملکت ملک کا وزیر ہوتا ہے مجھے یہی پتہ ہے جناب!!!!!!!!
  5. shahzadafzal

    سوال گندم جواب میں چنے

    میں اپنے منہ میاں‌مٹھو نہیں‌بننا چاہتا سمجھے!!!!!!!!!!! آپ کے والد کا ایک بچہ ہے جو نہ آپکا بھائی نہ ہی آپکی بہن؟؟؟ وہ کون ہے؟؟؟؟
  6. shahzadafzal

    باسم کی مسکراہٹ

    ارے بھائی اس میں مسئلہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بوتلیں گرم ہوں گی نا!!!!!! جبکہ آپ نے کولڈ مانگی تھی!!!!!!!!
  7. shahzadafzal

    مبارکباد امن کی محفل پر پہلی سالگرہ۔

    مبارک ہو آپ ایک سال کی ہو گئیں!!!!!!!!!
  8. shahzadafzal

    دُعائیں

    علم میں اضافے کی دعا!! ربی زدنی علما
  9. shahzadafzal

    قرآن مجید کا انڈیکس:تبصرہ،تجویز،استفسار

    لیکن یہ تب چلیں‌گے جب آپ اسے پرمنٹلی آن کریں گے جب آف کییے جاتی ہیں تو وہ کہیں‌بھی ہوں ڈسپلے نہیں‌ ہو سکتے!!!!!!!!
  10. shahzadafzal

    کمپیوٹر (ایک نظم)

    اچھی نظم ہے مگر ذرا چھوٹی بڑی ہوتی تو مزا آتا!!!!!!!!!!
  11. shahzadafzal

    خُود کُش حملے: دو سوال

    تفسیر آپ نے بہت اچھی وضاحت پیش کی!!!!!!!!
  12. shahzadafzal

    قرآن مجید کا انڈیکس:تبصرہ،تجویز،استفسار

    جی بالکل نیچے صاف لکھا ہے کے ایچ ٹی ایم ایل ناٹ الائوڈ آپ اسے امیجز کی فارم میں پوسٹ کر دیں یا کہیں‌ اور اپلوڈ کر کے شئیر کر دیں
  13. shahzadafzal

    آؤ ہنسیں

    ایک دفعہ دو بھارتی فوجی آپس میں لڑ پڑے ۔ بات ہاتھا پائی تک چلی گئی ۔ اس لڑائی کی خبر ان کے آفییسر کو بھی ہو گئی۔ اس نے فٹافٹ دونوں فوجیوں‌ بلایا ۔ کافی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد چیختے ہوئے انیں فوج سے نکل جانے کا حکم دیا کہ " دفع ہو جائو تم دونوں یہاں سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں لڑنے والے فوجی نہیں چاہیں!!!!!!!!!!!!
  14. shahzadafzal

    آؤ ہنسیں

    اف!!!!!!!!!!!!!! کتنا وفا دار ہے اپنے مالک کا!!!!!!!!!
  15. shahzadafzal

    “قرآن کریم ترجمہِ کنزالایمان“

    جزاک اللہ!!!!!!
  16. shahzadafzal

    خودکش حملے کیسے رکیں گے؟ ۔۔۔مشرفی نسخہ

    اور ان کی یہ بھوکھلاہٹ پاکستان کو لے ڈوبے گی!!!!!!!!!!!!! میں سچ کہ رہا ہوں اس وقت پاکستان پر بہت کڑا وقت ہے اور اس کی ساری زمہ داری گورنمٹ پر جاتی ہے!!!!!!!!!
  17. shahzadafzal

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    آپ کس کی بات کر رہے ہین!!!!!!!!!! حکومت؟؟؟؟؟؟؟؟ تو ہاں یہ حکومت سب جھوٹ ہی ہے!!!!!!!!
  18. shahzadafzal

    ایک اور حملہ

    یہ سب ہمارے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہو رہا ہے!!!!!!!!!!!!! خاص کر اس عوام کو فوج سے لڑایا جا رہا ہے!!!!!!!!!!!!
  19. shahzadafzal

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہم اپ کے اے گریڈ کی دعا کریں گے!!!!!!!
  20. shahzadafzal

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلو علی لحبیب!!!! اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
Top