قبلہ ، ہم تو سر بازار ..........بارہ دری میں عرض کر رہے ہیں............ :)
اثر تو ہم پہ مدتوں پہلے ہو چکا............اس صنف ادب کا............کوئی مانے نہ مانے...........
دلیل تو دے چکے.......... :)
بھئی ہمارا کالج تو آج سے کھل گیا.....بچے واپس آ رہے ہیں...اور ہم آئندہ اسباق کی منصوبہ بندی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.......:):):)
بٹیا پری تو ناشتہ کر اور کروا کے اب کچھ سستا رہی ہوں گی!!
ایسے؟
تو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
:):):)
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی