نتائج تلاش

  1. صابرحسین

    سنگھ پائلٹ

    جہاز کا سفر ثناء اللہ: آپ اسلام آباد سے واپس آ گئے، لگتا ہے آپ نے بھی کسی جہاز کے ساتھ میرا مطلب کہ جہاز پر سواری کی جسکی بلندی 35فٹ تھی۔
  2. صابرحسین

    گوادر اور انٹرنیٹ

    قدیر بزرگ کی تکریم قدیراحمد: آپ کی بزرگی کی تکریم نےظہیر کوغائب کردیا، انہوں نے گوادر کی بات کر کے دوستی کا ہاتھ بڑھایا لیکن آپ نے بزرگی کی بات کر کے انہیں نئی سوچ میں مبتلا کر دیا۔ لگتا ہے وہ گوادر کو مکمل کر کے آئیں گے۔
  3. صابرحسین

    تصاویر

    قدیر کا راز ثناء اللہ کو مل گیا ثناء اللہ چند دن پہلے قدیر بھائی کو اسلام آباد اور کراچی کے چکر لگ رہے تھے اب آپ کی باری آگئی ۔ لگتا ہے قدیر نے آپ کو کوئی راز بتا دیا۔۔۔۔؟
  4. صابرحسین

    گوادر اور انٹرنیٹ

    پہلے اور تیسرے نمبر پر خوش آمدید بلوچ صاحب سب سے پہلے اور تیسرے نمبر پرخوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ نے آتے ہی گوادر کی بات سنا دی آپ کو معلوم نہیں یہ گوادر سے بڑا منصوبہ ہے۔ چلیں پہلے سمجھ نہیں آئی تو ابھی سمجھ آ جائے گی۔
  5. صابرحسین

    تصاویر

    لوگو اور مخففات قدیر احمد: وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تیزی آتی جا رہی ہے۔ آپ یقینا حق ادا کر رہے ہیں باقی ساتھی بھی اپنی جگہ بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی کے ساتھ تو محفل سجی ہوئی ہے۔ منہاجین نے اردو بٹن اور لوگو بڑا خوبصورت ڈیزائن کیا انکو فوری طور پر اپ لوڈ کر دینا چاہئے اسکے ساتھ ساتھ مخففات...
  6. صابرحسین

    تصاویر

    لوگوں نے لوگو دیکھ لیا منہاجین بہت خوبصورت لوگو بنا ہے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں۔
  7. صابرحسین

    مجھے شکایت ہے اس فورم سے

    تالا لگانے والوں کی گمشدگی چابی گم نہیں ہوئی تالا لگانے والے ہی گم ہوگئے
  8. صابرحسین

    تلاشِ گمشدہ

    دل توڑنا منع ہے: وزارت محبت نبیل: آپ کی پاکستان آمد پر ہم بہت خوش ہوئے تھے لیکن آپ نے جو خبر دی کہ نزلہ اور ڈائریا ہو گیا ہے یہ خبر اچھی نہیں لگی۔ آپ کو تو کبھی کبھار اِس آلودگی والے ماحول سے پالا پڑتا ہے۔ کچھ ہمارا بھی خیال کرو، جو لوگ پاکستان میں بیٹھے ہیں انکا کیا بنے گا۔ بہرحال ہم آپ کی...
  9. صابرحسین

    تلاشِ گمشدہ

    آغاز چوپال نتیجہ ذخیرہ ڈیم منہاجین: نئی چوپال والا کام تو میں نہیں کرسکتا البتہ آپ کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں۔ اگر کوئی ساتھی ان کے مقابلے میں آئے تو واقعی سپیڈ تیز ہونے کا امکان ہے۔ قدیراحمد: آپ نے بھی بہت اچھی اور بہت خوب باتیں کیں۔ آپ نے اپنی تحریر میں نوافل کی بات تو کی لیکن فرائض...
  10. صابرحسین

    تلاشِ گمشدہ

    اس کو کہتے ہیں ماسٹر بہت خوب بھی اور بہت اچھے بھی منہاجین نے تو لنکس کی بھر مار کردی۔ میں نے ایک لنک کھول کر دیکھا وہ تو سمندر تھا۔ میں ان کی کتابوں والی سائٹ پر گیا۔ یار کیا بات ہے اس کے اندر تو انہوں نے اسلامی ملٹی میڈیا کا عظیم ذخیرہ اکٹھا کر دیا ہے۔ تلاوت، نعتیں، قوالیاں، غزلیں، ملی...
  11. صابرحسین

    تلاشِ گمشدہ

    ذخیرہ ڈیم ضرور بنے گا : (صابر پیا) پاکستان میں ہرسال سیلابی ریلے آتے ہیں گورنمنٹ ان ر یلوں کے بعد سوچتی ہے کہ اس سال کالا باغ ڈیم کی تعمیر لازمی شروع کرنی ہے لیکن ان ریلوں کے ٹھنڈے ہوتے ہی گورنمنٹ پہلے کی طرح ٹھنڈی ہوجاتی ہے لیکن جونہی الیکشن کے دن آتے ہیں سیاسی لوگ ڈیم بنانے نہ بنانے کی باتیں...
  12. صابرحسین

    تعارف تمام ممران کو میری طرف سے سلام !

    خوش آمدید ظفری صاحب وعلیکم السلام ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ اپنی صلاحیتوں کا بھر پور استعمال کرکے اس کام کو آگے بڑھانے میں مددگار ثابت ہونگے۔
  13. صابرحسین

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    صدی کیسے کروٹ بدلتی ہے؟ منہاجین ۔۔۔۔۔۔۔! میں نے تواتنی بڑی تحریر کی بات تو نہیں کی تھی لیکن آپ نے تو اٹھا کے پوری کتاب ہی تھما دی چلیں دیکھتے ہیں منہاجین کے کارنامے کو ۔۔ کہ صدی کیسے کروٹ بدلتی ہے؟
  14. صابرحسین

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    خوبصورت تحریر منہاجین کی سابقہ تحریریں پڑھ کر ایسے لگتا ہےکہ یہ منہاجین کی اپنی تحریر ہے- انکی ہرتحریر میں جان ہے۔ لگتا ہے انہوں نے بہت ساری فیلڈ اپنا رکھی ہیں۔ منہاجین اور باقی تمام ممبران سے درخواست ہے اگر کسی کے پاس سائنس کے حوالے سے اپنی کوئی تحریر ہے تو ضروربھیجا کرے لیکن شرط ہے کہ...
  15. صابرحسین

    عام سوالات

    ماہرڈاکٹر اور جناح کیپ کی تلاش السلام علیکم منہاجین بھائی اگر اس دور میں ماہر ڈاکٹر نہ ملے تو ذوالفقار بھائی کیا کریں؟ اسکے علاوہ یہ بتائیں کہ کیا جناح کیپ اسوقت میسر ہے؟
  16. صابرحسین

    میر میر تقی میر کی ایک غزل - ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

    ڈاکٹرعلامہ محمداقبال رحمۃ اللہ ع کوئی قابل ہو تو ہم شانیں کئی دیتے ہیں ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہں
  17. صابرحسین

    مضمون یونیکوڈ کیا ہے؟

    اردو، اردو، اردو السلام علیکم بھائی آپ سب لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ اتنی سنجیدگی سے اردو پرکام کررہے ہیں-
  18. صابرحسین

    ایک نظرادھربھی

    مصر: حملہ آور کی شناخت ہو گئی ان دھماکوں میں متعدد غیر ملکیوں سمیت اڑسٹھ افراد ہلاک ہوئے مصری سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ شرم الشیخ میں ہونے والے حملے میں ملوث شخص کا پتہ لگا لیا گیا ہے۔ مصرکے سکیورٹی ذرائع کے مطابق القاعدہ سے تعلق رکھنے والے موسیٰ بدران شرم الشیخ پر خود کش حملے میں ملوث...
  19. صابرحسین

    آپ یہاں پر کونسی فورمز چاہتے ہیں۔

    دلچسپ بحث یہاں تو دلچسپ بحث چل رہی ہے امید ہے اس دلچسپ بحث سے کوئی بہتر نتیجہ سامنے آئے گا سب ممبران کو چاہیے اس پربھر پور آراء دیں۔ شکریہ
  20. صابرحسین

    گانوں کے بول

    پرانے گانے منہاجین بھائی بہت اچھے بہت اچھے چندپرانے گانوں کا لنک ہمیں بھی دے دیں۔ ہم بھی آپ کے شریک سفر ہیں۔
Top