نتائج تلاش

  1. ijaz1976

    انگلش کی اردو ڈبنگ والی فلمیں

    السلام علیکم! مجھے نہیں معلوم کہ یہ سوال یہاں پر پوچھا جانا چاہئے یا نہیں اگر پوچھا جاسکتا ہو تو ضرور بتائیں چند ایسی ویب سائٹس کا نام جہاں پر انگلش موویز اردو ڈبنگ کے ساتھ ڈائونلوڈ کی جاسکیں ۔
  2. ijaz1976

    لبرٹی بیسک پروگرامنگ لینگویج نو آموزوں کے لئے کیسی ہے؟؟؟

    السلام علیکم! میں جاننا چاہتا ہوں کہ لبرٹی بیسک پروگرامنگ لینگویج میرے جیسے نوآموزوں کے لئے کیسی رہے گی کیونکہ میں کوئی بھی پروگرامنگ لینگویج سیکھنا چاہتا ہوں میری مراد ایپلیکیشن پروگرامنگ سے ہے، اس کے علاوہ کوئی اور آسان لینگویج جس سے پروگرامنگ میں دلچسپی برقرار رہے بعد میں تو خشک قسم کی...
  3. ijaz1976

    اردو محفل کو اپنی مرضی کے فونٹ میں کیسے دیکھیں؟؟؟

    ماہرین اردو محفل! السلام علیکم گزارش یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میرے ویب برائوزر میں اردو محفل لاہوری نستعلیق فونٹ یا جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں نظر آئے یعنی اس کے تمام ربط اور تھریڈز، پوسٹس وغیرہ نستعلیق فونٹ میں نظر آئیں کیونکہ ابھی تو یہ عصر ٹائپ فونٹ میں نظر آتی ہے۔ ایسا کرنے کے لئے مجھے...
  4. ijaz1976

    لینکس کے ویڈیو ٹیٹوریلز کی ویب سائٹ چاہئے

    کیا کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک مل سکتا ہے جس میں ابنٹو لینکس، منٹ لینکس وغیرہ کے مکمل ویڈیو ٹیٹوریلز موجود ہوں۔ جس میں تمام بنیادی نوعیت اور اہمیت کے حامل امور کرکے دکھائےگئےہوں؟؟؟ شکریہ والسلام
  5. ijaz1976

    ابنٹو یا kde میں نیا کی بورڈ لے آئوٹ کیسے شامل کیا جائے

    السلام علیکم! عرض ہے کہ میں نے اپنا مونو ٹائپ کی بورڈ تو تیار کرلیا ہے لیکن اب سمجھ نہیں آرہا کہ اس کو ابنٹو یا منٹ لینکس میں کیسے ایڈ کروں براہ کرم طریقہ کار بتادیں۔ کرلپ والوں کا طریقہ کار میرے پاس کام نہیں کررہا ہے۔ شکریہ والسلام
  6. ijaz1976

    اردو حروف کی یونیکوڈ ویلیوز

    السلام علیکم! میں اپنا اردو مونو ٹائپ کی بورڈ لینکس کے لئے بنانا چاہتا ہوں اس کے لئے اردو حروف کی یونی کوڈ ویلیوز درکار ہیں بشمول کوماز (’’‘‘) کیونکہ یہ ویلیوز نہیں مل رہیں میرے پاس جو ٹیبل ہے اس میں کومے نہیں ہیں اگر کسی کے پاس اردو کے مکمل حروف بشمول زیر، زبر، پیش، کومے، شد، مد،بریکٹس وغیرہ...
  7. ijaz1976

    ویب برائوزر میں اردو پیج ویوئنگ فانٹس کیسے تبدیل کئے جائیں

    السلام علیکم! اردو ویب سائٹس کو برائوز کرتے ہوئے ایک ہی ویب سائٹ مختلف کمپیوٹرز پر مختلف فانٹس میں نظر آتی ہے مثال کے طور پر مکی کا بلاگ ویب سائٹ اس کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق کشیدہ میں نظر آتی ہے، ایک دوسرے کمپیوٹر پر جمیل نستعلیق میں نظر آتی ہے ایک اور جگہ علوی لاہوری نستعلیق میں نظر آتی ہے،...
  8. ijaz1976

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    تمام ممبران اور منتظمین اردو محفل کو السلام علیکم! گزارش ہے کہ ایک تھریڈ میں جو غالباً مکی صاحب کا لکھا ہوا تھا اس میں انہوں نے اوبنٹو کا ایک اردو ورژن متعارف کرایا تھا جس میں علوی لاہوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے، ان کے بقول اس ورژن میں تقریباً ہر قسم کے ویڈیو آڈیو کوڈیکس اور دیگر روز...
  9. ijaz1976

    پروگرامنگ کا مسئلہ

    ماہر پروگرامر حضرات مشورہ دیں کہ سب سے پہلے کون سی پروگرامنگ لینگویج سیکھنی چاہئے اور خاص کر ایسی پروگرامنگ لینگویج بتائیں جس کو سیکھ کر اردو سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ میں استعمال کیا جاسکے یعنی جو اردو ورڈ پروسیسر اور اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر بنانے کے لئے استعمال ہوسکے۔:happy: اس کے علاوہ یہ کہ...
  10. ijaz1976

    اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ ویئر کی ضرورت

    محترم اردو محفل کے ماہرین سے گزارش ہے کہ اردو کمپوزنگ کے لئے تو اب کافی پروگرام دستیاب ہیں اور ایم ایس ورڈ میں بھی یہ کام بخوبی کیا جاسکتا ہے لیکن اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے کوئی قابل ذکر پروگرام موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے انپیج کو استعمال کرنا مجبوری ہے، برائے مہربانی اس طرف بھی توجہ دی جائے...
  11. ijaz1976

    ونڈوز سیون (7) انسٹالیشن میں مسئلہ کیا کوئی حل ہے؟؟؟

    تمام ممبران اور ماہرین اردو محفل کو السلام علیکم! میں نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز سیون انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن ہر دفعہ جب ونڈوز ایکسپینڈنگ Expanding Files والے آپشن پر پہنچتی ہے تو اس کے بعد دو فیصد یا چار فیصد یا چھ فیصد، بعض اوقات تو ایک فیصد پر ہی رکی رہتی ہے اور کافی دیر رکی رہتی ہے اور...
  12. ijaz1976

    انٹر نیٹ پر تلاش کےلئے سافٹ ویئر

    السلام علیکم کیا کوئی ایسا پروگرام موجود ہے جس سے انٹرنیٹ پر کسی بھی چیز کو آسانی سے تلاش کیاجاسکے جیسا کہ گوگل پرسرچ کرنےکے لئے مختلف سرچ آپریٹرز لگا کر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ آپ کی مطلوبہ چیز کا رزلٹ ہی سامنے آئے یا کئی ویب سائٹس پر ایڈوانس سرچ کی آپشن ہوتی ہے جس میں مختلف چیزیں ڈیفائن...
  13. ijaz1976

    کیا انپیج میں نئے فانٹس ایڈ ہوسکتے ہیں؟؟؟

    السلام علیکم! تمام ممبران کو سلام کیا انپیج میں علیحدہ سے عربی فانٹس کے لئے مینو ایڈ کیا جاسکتا ہے یا انپیج میں مزید اردو فونٹس جو نیٹ پر دستیاب ہیں یا سی ڈیز پرملتے ہیں وہ ڈالے جاسکتے ہیں شکریہ
  14. ijaz1976

    انپیج فائلوں کے ایرر کا کیا حل؟

    انپیج پروگرام میں کام کرتے ہوئے بعض اوقات فائل کرپٹ ہوجاتی ہے اور اوپن نہیں ہوتی اور بعض اوقات تو اس کی بیک اپ فائل بھی اوپن نہیں ہوتی، یہ مسئلہ سمپل ٹیکسٹ فائلوں میں بھی آجاتاہے اور ایسی فائلیں جن میں ٹیکسٹ باکسز سٹائل شیٹس پکچرز اور خاص طور پر ٹیبل ہو تو ان فائلوں میں تو اکثر اوقات ایرر...
Top