انگلش کی اردو ڈبنگ والی فلمیں

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم!
مجھے نہیں معلوم کہ یہ سوال یہاں پر پوچھا جانا چاہئے یا نہیں اگر پوچھا جاسکتا ہو تو ضرور بتائیں چند ایسی ویب سائٹس کا نام جہاں پر انگلش موویز اردو ڈبنگ کے ساتھ ڈائونلوڈ کی جاسکیں ۔
 

ijaz1976

محفلین
ان سے تو استفادہ حاصل کرنا شروع کیجیے اور یہ تو بتایئے کہ یہ مفید ہیں کہ نہیں ؟
جناب آپ کا بہت بہت شکریہ:applause:
یہ سائٹس تو زبردست ہیں لیکن اگر کوئی ایسا لنک مل جائے جس میں mkv فارمیٹ میں ہندی ڈبڈ موویز مل جائیں اور ہو بھی سنگل لنک والی کیونکہ ریپڈ شیئر اور دیگر فائل شیئرنگ انجنز کے مسائل تو آپ کو معلوم ہی ہیں ایک فائل ڈائونلوڈ کرنے کے بعد لمبا انتظار یا اگر صرف میڈیا فائر کے لنک والی ہوں تو کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
السلام علیکم
جس فارمیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں اسمیں آخری جو لنک دی اسپر کچھ مل جائیں گی لیکن اس قسم کی مووئیز کی سب سے زیادہ مقبول فارمیٹ Avi ہی ہے۔ اور ہوسٹ سائیٹ وہی جن سے آپ گھبراتے ہیں میڈیا فائیر وٍغیرہ ایسی فائیلوں کی اجازت نہیں دیتے جو اپلوڈہو جاتی ہیں بہت جلد ریمو کردی جاتی ہیں ریپیڈ شئیر کی ٹائم ویٹ کی پریشانی کا حل اس لنک پر جاکر دیکھیں اور ذیلی پوسٹیں بھی دیکھ لیں
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=15&t=1687
 

ijaz1976

محفلین
السلام علیکم
جس فارمیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں اسمیں آخری جو لنک دی اسپر کچھ مل جائیں گی لیکن اس قسم کی مووئیز کی سب سے زیادہ مقبول فارمیٹ avi ہی ہے۔ اور ہوسٹ سائیٹ وہی جن سے آپ گھبراتے ہیں میڈیا فائیر وٍغیرہ ایسی فائیلوں کی اجازت نہیں دیتے جو اپلوڈہو جاتی ہیں بہت جلد ریمو کردی جاتی ہیں ریپیڈ شئیر کی ٹائم ویٹ کی پریشانی کا حل اس لنک پر جاکر دیکھیں اور ذیلی پوسٹیں بھی دیکھ لیں
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=15&t=1687

میں نے میڈیا فائر سے پوری ایک ویڈیو پانچ پارٹس والی پیرالل ڈائونلوڈ کی ہے اس کے علاوہ بھی اس پر ویڈیو فائلز وغیرہ موجود ہیں، اگرایک کام ہوجائے کہ اس پر سرچ کرنےکے لئے کوئی سرچ انجن مل جائے جیسا کہ ریپڈ شیئر کے لئے موجود ہیں تو پھر بات بن سکتی ہے۔
والسلام
 
میں نے میڈیا فائر سے پوری ایک ویڈیو پانچ پارٹس والی پیرالل ڈائونلوڈ کی ہے اس کے علاوہ بھی اس پر ویڈیو فائلز وغیرہ موجود ہیں، اگرایک کام ہوجائے کہ اس پر سرچ کرنےکے لئے کوئی سرچ انجن مل جائے جیسا کہ ریپڈ شیئر کے لئے موجود ہیں تو پھر بات بن سکتی ہے۔
والسلام
اسپر جاکر دیکھ لیں
http://www.google.co.in/search?q=mediafire+search&ie=utf-8&oe=utf-8&aq=t&rls=org.mozilla:en-US:eek:fficial&client=firefox-a
Simple Trick To Search Files On MediaFire
http://www.megaleecher.net/Search_MediaFire_Downloads_For_Music_Videos_And_Softwares
 
Top