نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہی تو۔۔۔ آدمی جہاں ہونا ہوتا ہے وہاں نہیں ہوتا اور جہاں نہیں ہونا ہوتا وہاں موجود ہوتا ہے۔ کیا عورتوں بارے بھی یہی کہا جا سکتا ہے 😳
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب ہمارے دماغ ہی کو نشانہ بنائے رکھتے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ بس ب +ھ+و+س+ہ ہی بھرا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فساد کی جڑ تو سنا ہے لیکن فساد کا تنا، فساد کے پتے، فساد کا پھل، فساد کے پھول بھی ہوتے ہیں کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ آ جائیے سیما آپا ورنہ ہم بھی جانے لگے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی جیسے تیز چلنے لگے ہاتھ۔ روفی بھیا آ جائیے لڑی کو بھگائیں۔ لڑی کو کڑی لکھ دیا آٹو کوریکشن نے۔ ابھی تو چیک کر لیا لیکن کسی وقت بے خیالی میں پٹائی نہ ہو جائے۔😳
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہ اب سے پہلے تو ستاروں میں بس رہا تھا کہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گ سے گھوڑی ۔۔۔ اور گھوڑی سے یاد آیا چٹی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی یار چھٹ جائے :dancing:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی آپ کو بھی آخرکار مصروفیت کا پتہ چل ہی گیا۔ اچھا ہو گیا۔ ہم پہلے جیسے ہی مصروف ہر حال میں۔ ڈنمارک میں لوگوں کے دماغ چل رہے ہیں۔ اپنا ہے ہی نہیں ، اس لیے اس فکر کی کوئی فکر نہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    بالکل بالکل۔۔۔ وہی تو 😀 مگر مخالفوں کے لیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں رفتار پکڑ رہی لڑی۔ ایک اکیلا بندہ کیسے دھکیلے اسے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تیر ہی کیا جو وقت پر نہ چلے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ہری چٹنی کے ساتھ پکوڑے بنائے بوریت دور کرنے کی خاطر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    آئی سپیشلسٹ نے پرہیز بتائی ہوتی تو کر بھی لیتے۔ معاملہ کچھ اور ہے بھیا🙃
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    بکرے بھی ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    یہ بکریاں حالیہ بکریاں ہیں ۔ ابھی ہیں اس لیے ابھی یادیں نہیں بنیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈ رہے ہیں انھیں مگر مل ہی نہیں رہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    بس آج ہی سے ارادہ پر عمل کرتے ہیں۔ باندھ تو چکے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    تو آنکھوں کی بصارت اور ہاتھوں کی مہارت سے کام لیتے ہوئے ہم با ضابطہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ اپنے چائے کے مگ کی شبیہہ کینوس پر اتاریں گے تا کہ آپ کی حکمت کو خراج تحسین پیش کر سکیں۔ تالیاں ۔۔۔ ❤️
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    کیا واقعی میں سارے شوہر مظلوم ہوتے ہیں یا دکھاوا کرتے ہیں مظلومیت کا ہمدردیاں سمیٹنے کو؟ ویسے ایک سین تو ہم نے بچشم خود ملاحظہ فرمایا تھا حالانکہ ہماری بھابی تو سچی والی سیدھی سادی سی ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    لیکن حکمت کو کیسے ٹانکیں کینوس پر؟
Top