زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹی بنا کر لے آئیں۔ تب تک آپ اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئےہماری خاموشی کی فرصت کا مکمل فائدہ اٹھا لیں جنھیں مدتیں ہو گئی ہیں بولے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,367
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا کہ سب چاہتے ہیں ہم یہاں سے نو دو گیارہ ہو جائیں چائے کے بہانے ہی سہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,366
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں سب نے یاد کیا تو ہم آگئے ۔ اب جاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,365
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہ کر بھی ہم اس کے آنسو پونچھ نہ پائے۔ سوچا جس نے آنسو دئیے، انھیں پونچھنے کا کام بھی وہی کرے
گُلِ یاسمیں
Post #34,362
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر ہو آپ کی بھیا۔ سچ کہتے ہیں کہ چاولوں کے ایک دانے کا بھی نقصان نہیں ہوا ۔ہاں البتہ ایک لیٹر دودھ اور ایک پاؤ کریم اور تھوڑی سی چینی کا استعمال ہو گیا۔ بادام پہلے سے بھگوئے رکھے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,359
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے۔۔۔ مگر کس کے ؟ ہمارے تو نہیں کیونکہ ہم نے ابھی رونا شروع نہیں کیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,357
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈالی اور ٹہنی میں کیا فرق ہے۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,355
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا جلدی سے نظر اتار دیں سیما آپا کہ ہم نے چاول ضائع نہ ہونے دئیے اور ان سے مزے کی سویٹ ڈش تیار کر لی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,354
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہتی ہے فرنی کھانے کی خواہش ہمارے دل میں اکثر۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,353
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے کل ہم سے جو ہوا کمال ہی ہو گیا۔ sticky rice بنانا چاہے لیکن آخر میں ان کی فرنی بنی۔ اور ایسی زبردست کہ سب انگلیاں چاٹتے رہ گئے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,352
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زنجیر سے ہمیں ہمیشہ یہ یاد آتا ہے کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
گُلِ یاسمیں
Post #34,351
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب والی آپا پراٹھا بنا کر دیں تو کھا لیں گے ورنہ صرف چائے ہی پییں گے
گُلِ یاسمیں
Post #34,350
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سب تو ہمارے آنے سے پہلے ہی چائے پی چکے ہیں۔ بس ہمیں ہی آنے میں دیر ہو گئی بوجہ نیند۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,348
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید اب ہمیں تھوڑی دیر وقفہ لینا چاہیے تاکہ چائے بنا کر لے آئیں
گُلِ یاسمیں
Post #34,346
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صرف صبر سے کچھ نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی میدان میں اترنا پڑتا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,345
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ خود بھی ہتھیار اٹھا لیے جائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,344
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طویل انتظار تو نہیں کرنا پڑا تھا آپا؟
گُلِ یاسمیں
Post #34,342
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ اس پر ہم پورے دل سے آمین کہیں گے
گُلِ یاسمیں
Post #34,340
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عالم اس وقت مزاج کا یہ ہے کہ چائے نہ ملی تو جانے کیا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,338
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کر رہے ہم عاطف بھائی کہ کل سے آپ کو پولیس بہت یاد آرہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #34,336
مئی 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top