نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا دل کو ڈرا دیا ہے دوسری لڑی والوں نے کہ ہم تیزی سے مراسلات لکھ رہے ہیں 🙄
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور محفل سے چائے بنانے کے سبب ہوئے تھے۔ اب چائے بھی ہے اور محفل بھی اور یہ لڑی بھی۔ وعلیکم السلام وجی
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیر بڑی سی لگوا دیجئے گا ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا، شکیل بھیا، روفی بھیا کیا ناراض ہو گئے آپ۔ ہم تو غیر حاضر ہو چکے تھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شدت سے خواہش کہ اللہ پاک قبول فرمائیں سب دعائیں آمین ثم آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ کنستر اور ماچس کا ذکر ہی نہ کیا جائے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ سڑ سے تیل کے کنستر اور ماچس یاد آنے ہیں پھر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا فکر ہو رہی اس لیے بتا دیتے ہیں سڑکے کو ایک لفظ سمجھ کر پڑھنا ہے۔سڑاور کے کو الگ پڑھنے سے مطلب بدل جائے گا
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چلا دیں سنسر والی۔ ایسے ہی گایا جاتا ہے سڑکے سڑکے جاندئیے مٹیارے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا گرمیوں میں سماں سہانا نہیں ہوتا
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو بھی لطیفہ ہی لگی۔ لطیف کی بہن لطیفہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن شکیل بھیا اب کیوں کوئی مراسلہ نہیں لکھ رہے۔ ہم تو جا چکے تھے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نکی ہوندی نوں چھڈ گئیوں سپاہیا وے ہن ہوئی مٹیار تے میں تیری محرم ہوئی
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ہم تو جا رہے تھے نا۔ ابھی کے لیے اسے آخری مراسلہ سمجھئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نہ ہوں گے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ ہماری غیر حاضری باعث سکون ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس وقت یاد نہ کروائیے۔ چائے میں دودھ کی جگہ کنستر خالی کر دیا تو ہمیں ماچس سے دور دور رہنا پڑے گا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے وفا نہ ہو تو۔ کیسے نازک وقت پر موبائل کی بیٹری ختم ہوئی۔ اب دل کھول کر مراسلے کیجئے۔ ہم چلے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے بتائیے کہ ٹھٹک ٹھٹک کر ٹھٹھا اڑانا کیا ہوتا ہے۔ ہم تو ڈنکے کی چوٹ پر ٹھٹھا اڑوانے کے عادی ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تپا دیا میکوں۔ عاطف بھیا کہتے ہیں رفتار کم نہیں کرنی۔ جب ہم رفتار بڑھاتے ہیں تو دوسری طرف ہماری خاموشی کا انتظار کیا جاتا ہے۔ :daydreaming:
Top