نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قتل کر دیتی ہے خوشیوں کا یہ کمبخت غمگینی
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ مشورہ پسند آیا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس طرح پانی کی قلت نہ رہے گی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باہر صحن میں کنواں کھود لیا جائے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غمگین مگر پھر بھی نہیں ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو سب ثمرین جیسے تھوڑی ہوں گے۔ سب انگلیاں بھی تو برابر نہیں ہوتیں ایک ہاتھ کی ہوتے ہوئے بھی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے میں سب کپ خالی پڑے ہیں دھلے دھلائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے آج چائے نہیں بنائی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ ہر ایک کا اپنا نظریہ اپنی سوچ ہوتی ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت میں آیا کہ بتا دیں کہ ضروری ہر گز نہیں کسی دوسرے کا متفق ہونا کیونکہ ہم نے تو کہہ دینا ہے سانوں کی۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فیصلہ وہی ہوتا ہے جس پر دل گواہی دے دے بنا گول میز کانفرنس کیے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکوک پیدا ہوں گے زیادہ سوچنے سے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جی ۔۔۔ معلوم پڑ گیا کہ کیسے خریدے جانے سپاہی۔ دیکھ لیجئیے عاطف بھیا۔ ہم نہ کہتے تھے کہ زنجیر ہی کام دے گی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خریدء جا سکتے ہیں سپاہی جبکہ زنجیر توڑنے کی کوشش میں آواز تو سنائی دے گی
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    ہم تو ساری تحریر میں وہ ایک جملہ تلاش کرتے رہے کہ اس کے بعد میری آنکھ کھل گئی تا کہ ہم اسے آپ کا بیان کردہ خواب سمجھ کر اللہ تیرا شکر کہتے ہوئے اپنی چائئے کی طرف توجہ دیں جو پئے جانے کے انتظار میں ٹھنڈی ہونے کو ہے۔ واپس آتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیل بھی کچھ حد تک ضروری ہے ورنہ ڑ جان سے جائے گا
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا زور سے پکڑئیے گا ڑ کو۔۔ بار بار روڑے اٹکانے لگتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دور نہیں تو کتنا دور ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے بائکیا نہیں جہازیا کہنا چاہئیے تھا ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئے مسوم بھیا۔ اب اتنی دور سے بائکیا چائے لینے کیسے جائے۔
Top