نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے بھی تو کم کم ہی کرتے ہیں گھمانے کی بات۔ اب ذرا سی اور کم کر دیں گے فقط آپ کے کہنے پر عاطف بھیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی اب کام کرنے کے موڈ میں ہیں۔ واپس آتے ہیں کچھ دیر میں ۔ تب تک سیما آپا بھی آجائیں گی
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے خوب نبھائے پورا دن فرائض منصبی آپ نے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم کہاں ہیں مسوم بھیا۔ ہماری مبارک باد والی لڑی میں بھی نہیں آئے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میکوں تو بس گھمانا یاد آیا
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مطلب صاف ظاہر ہے کہ گل کا دماغ گھوم گیا
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ثمرین تو انسان ہے طوطی تو نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کا مطلب لڑا کے طوطوں سے تھا ۔ سرحدوں کی حفاظت کرنے والے طوطوںں سے نہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں ہم دوسری لڑی کی بات تو نہیں کر رہے۔ شاید دونوں ہی مکس ہو کر رہ گئی ہیں دماغ میں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ق ابھی ابھی تو گزرا تھا پھر سے آ گیا
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوجی طوطے بھی ہوتے ہیں کیا؟ ہمیں تو سارے طوطے ہی فوجی لگتے ہیں تیز چونچ والے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غنیمت ہے کہ پہنتے تو ہیں طوطے بھی عجیب فیشن کے رنگ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی آپ نے اپنے سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ دئیے؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ انہوں نے بھی اپنی چونچ تیز رکھنی ہے جرسی اور سویٹر تو رفو ہو جائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ سردیوں میں بھی سبز جوڑا پہنے رکھتے ہیں اور گرمیوں میں بھی سبز ہی پہنتے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ اب سردی والے کپڑے صندوقوں میں سنبھال کر رکھ دیے جائیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق میں سردیوں کے کپڑے سنبھال کر رکھ رہی ہوں گی
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید آپا تک آواز نہیں پہنچی
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا ا ا ا ا آئیے ثمرین بھی آپ کا انتظار کر رہی ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب جا چکی ییں آپا شاید۔
Top