نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہو گی یہ تو۔ ہمارے خیال میں قصوروار سے پہلے بے لگا لیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ اب ہمارے ذہن میں یہ سوال آئے گا کہ گل کے ہوتے ہوئے ڈریکولا کس لیے ؟ کبھی ایک میان میں دو تلواریں دیکھی ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پھر سے درد یاد کروا دیا آپا۔۔۔ یہ بھلا کون سی والی چوٹ کا ذکر ہورہا ہے چوٹیں لگی بھی تو بے شمار ہیں نا۔ گنتی بھی بھول گئے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چارپائی کے چار پائے ہوتے ہیں۔ پائے کی نسبت سے اسے چارپائے کہنا چاہئیے نا۔ پھر چارپائی کیوں کہتے ہیں؟ ذہانت آزمانے کا وقت آ گیا ظفری فہیم سید عاطف علی محمد عبدالرؤوف عظیم وجی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال گرمی میں اور برا ہو جاتا ہو گا بجلی کے بغیر۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا جانے کہ سیما آپا کے گھر کی بجلی واپس آئی یا نہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوئی ہے شام تو آنکھوں میں بس گیا پھر تُو کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تُو بہت اُداس ہے اک شخص تیرے جانے سے جو ہو سکے تو چلا آ اُسی کی خاطر تُو احمد فراز شخص
  8. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پاؤں سے جو بندھا ہے وہ چکر اُتار دے آوارگی کے شوق کو گھر پر اُتار دے کب تک کسی کی یاد کو دل سے لگائے گا یونہی چڑھی ہوئی ہے یہ سر پر، اُتار دے اک عمر کے سفر سے بدن ہے نڈھال سا یہ وہ تھکن نہیں ہے کہ سو کر اُتار دے نڈھال
  9. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہاں ممکن ہے کس سے انتظار یار ہو مجھ سا رہے گی پھر بھی یوں ہی مثل نرگس آنکھ وا کس کی نرگس
  10. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مِری شہ رگ ہے، کوئی عام سی ڈوری نہیں ہے تمہارا غم مری طاقت ہے ، کمزوری نہیں ہے انا کو بیچ میں لانے سے پہلے سوچ لینا محبت عاجزی ہے ، کوئی منہ زوری نہیں ہے رحمان فارس منہ زوری
  11. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں افتخار عارف گھٹن
  12. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہ مدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے حسرت موہانی ٹھکانا
  13. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں محسن نقوی خود دار
  14. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا احمد فراز بھروسہ
  15. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوگا غلط ، اگر یہ کہیں کارِعشق میں عقل و ہُنر نے دل کی حمایت کبھی نہ کی بھرتا ہُوں دَم میں اب بھی اُسی دلنواز کا ترسیلِ غم میں جس نے کفایت کبھی نہ کی شفیق خلش دلنواز
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل میں آیا کہ اشرف علی بھیا کو اس لڑی کا بنیادی اصول بتائیں تا کہ وہ بھی باقاعدگی سے اس لڑی میں چائے پینے آیا کریں۔ تخیلاتی ثمرین کی تخیلاتی چائے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈول بھر کر لسی کا بنایا ہے ابھی۔ ثمرین نے چائے پلانے سے انکار جو کر دیا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی نہیں، اچھی خاصی گرمی پڑ رہی یہاں بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے آپا تو پھر وہ گنگنائیے نا رات دے 12 بجے آپےمیری نیندر کھلے پتا وی کھڑ کے تے میں دل نوں پھڑ کے بہنی آں بند بوہے دے کول کھلو کے ہولے ہولے کہنی آں کون اے کون اے تے باہروں آواز آؤندی اے میں آں نسیم صاحب پھلاں والی پنکھی لیاؤندی اے ایہہ جھلو جد تک بجلی آؤندی اے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت خوش ہوگئی آپ کے جواب سے۔ صحیح کہہ رہے ہیں آپ کہ بڑا نام ہونے کی صورت میں ایک شعر نام مکمل کرنے کے لیے کم پڑ جائے گا۔ پھر تو پوری غزل لکھنی پڑے گی۔
Top