نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کی فرمائش ہے کہ رس گلے لائے جائیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی مٹھائی کے بغیر ہی مبارک باد۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر کیا راز ہو سکتا ہے۔۔۔ معلوم کرتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو۔۔۔ بات میں دم ہے ، جان ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم ایویں ہی یہاں پریشان ہو رہے کہ کہیں ظفری بھیا کے کندھے میں درد زیادہ تو نہیں ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ دال میں کچھ تو کالا کالا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے "ب" پہلے آ گیا "پ " سے😂
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوچھیں گے جب آئیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیاری ہے چائے پینے پلانے کی شاید۔ ممی نے میری تمہیں چائے پہ بلایا ہے۔۔۔ جیسی آواز سنائی تو دی تھی
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹن ٹن گھنٹی بجا تو رہی ہیں ثمرین کہ چائے تیار ہو گئی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے بھی ظفری بھیا کے انتظار میں ٹھنڈی ہو جاتی ہے روز۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کہاں گئے۔۔۔ اس دن جب اولے پڑے، پھر واپس ہی نہیں آئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں کسی بہانے آئیں گے تو سہی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ نین بھیا کے مراسلہ پڑھنے کے بعد بھی ہمارے لیے خیر کی دعا چاہئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو دن آتے ہیں مہینے میں اورط28 دن غائب۔ پھر کیسے پوچھیں ان سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈپلی کیٹ جو لگتے ہیں سلطان راہی کے۔۔ وہ والے نیرنگ خیال بھیا نا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات کو سونے سے پہلے بھی پی لی جائے ژوبی چائے تو نیند خراب نہیں ہوتی کیونکہ اس میں چائے کی پتی تو ہوتی ہی نہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست بات ہے سیر و تفریح میں۔ سامنے سے اداس مناظر ہٹ کر نئے مناظر کی طرف ذہن متوجہ ہوتا ہے تو اداسی پاس آنے کا راستہ بھول جاتی ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی چائے بھی تو ثمرین کی ایجاد کی ہوئی ہے نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب پیار بھی تو اتنا کرتے ہیں ثمرین سے۔ان کی چائے سے۔
Top