نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ابھی تک کسی نے میکوں عیدی نہیں دی۔ بس عید مبارک پہ ٹرخایا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ کی دہی بنانا اور پھر اس کی لسی بنا لینا تو ہم جانتے ہیں لیکن ڈھول نہیں بنایا کبھی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ کوئی ہمیں بھی کلیجی بھون کر پیش کرے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی پھر ہمارے حصے آ گئی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کئی ہیں جو سال کے دس مہینے لسی کے بغیر زندہ رہتے تو ہیں مگر زندہ لگتے نہیں ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کیا انھیں پانی میں پھینک دیں اٹھا اٹھا کر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہیں کہ تین دن گزر بھی گئے اور ذرا سی بات ہوئی
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر جو منانے لگ گئی ہیں بکروں کی مائیں اپنی۔ بکرے تو رسیاں تڑوائیں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل اور دماغ دونوں متفق ہیں اس بات پہ۔ سکون اور کامیابی کے لیے برداشت بہت ضروری ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈنمارک میں ہے علیشا۔ آپ کو اندازہ نہیں ہوا کہ آزادی کی قیمت سائیکل کی صورت ادا کر کے آئےبہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذراعیدی اور عید مبارک دینے میں مصروف ہوں گے اہل و عیال کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیجئیے ورنہ ہمیں فلسفہ کی بجائے فالودہ جھاڑنا پڑ جائے گا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے آپا طوطے سے توطرٹا لگا کر ہم آئے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندہ ہیں کتنے لوگ فالودہ کھائے وغیرہ
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہو گئی تو ؟ قینچی کو زنگ لگ جائے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کہاں رکھ دی۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔۔۔۔ پھر بھول جاتا ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کی بات یہ کہ ہمیں صرف یہ یاد رہتا ہے کہ ہم بھلکڑ ہو چکے ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے اس "ہم " میں کتنا اتفاق ہے نا
Top