نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اب زیادہ فرق دونوں میں۔ بس 97 صفحات ہی تو رہ گئے ہیں یعنی 1940 مراسلات
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر یہ سب کوشش دونوں لڑیوں کو برابری کی سطح پر لانے کے لیے ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ دور ایک بار پھر ختم ہو کر نیا شروع ہو گیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اپنی مجبوری میں مور ناچا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ۔۔ کوئی نئی مورنی تلاش کر کے ان کے بیچ صلح کی بات چیت شروع کروانی چاہئیے کیونکہ ہماری بولیاں تو نہ سمجھیں گے وہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکا سا جواب دے کر مورنی اپنے دونوں چنا اور منا لے کر اپنی راہ پہ ہو لی۔ مور ناچتا بل کھاتا لہراتا رہ گیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :battingeyelashes: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت کچھ نہ ملے کہ اس کے ناچنے کی وجہ کیا ہوئی۔ البتہ ایک مورنی اپنے دو منے سے بچوں کے ساتھ تھی شاید اسے ہی واپس بلا رہا تھا ناچ کر کہ واپس آ جا بھلئیے لوکے تے نچا لے مینوں انگلیاں اتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہیں تو اسٹیٹس میں دیکھ کر خود ہی بتا دیجئیے کہ اچھا تھا یا خراب۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانس بھی دیکھا ایک مور کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا پھول پودے دیکھنے چلے گئے۔ وہیں گزر گیا سارا دن۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 33044 تاریخ: 18 جون 2024 وقت: 21:32 بمطابق یونان
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ہم چلے پیٹ پوجا کرنے۔۔۔ اس کے بعد باغ کی سیر کو نکلیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مرتے کیا نہ کرتے۔۔۔ سکندر بھیا تو وہیں ڈنمارک میں رہ گئے ۔ اس لیے سمند اعظم ہر تحقیق کر رہے ہیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں اتنی ذمہ داریاں نہ ڈالیں ہم پہ۔ اٹھا نہ پائیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بالکل بھی ایسا نہیں۔ نہ افلاطونی سے نہ بقراطی سے نہ سقراطی سے کسی کو نقصان پہنچتا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے بڑا حصہ دادا جان کا ہی تھا اس لیے انھی کا ذکر کیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں کچھ ایسا ہی لگتا ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی تو۔۔۔ یہی تو۔۔۔ سب ہمارے دادا جان کی وجہ سے ہوا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ ہمارا شکریہ ادا کیجئیے کہ آج کل ہم چائے سے دوری اختیار کیے بیٹھے ہیں تو سب کو بروقت مل جاتی ہے چائے
Top