نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا مطلب ہے کہ ڈائیٹنگ کی ماری تھی لڑکی( امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ)
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو جی ۔۔ دبلی پتلی ہو گی اور ہوا سے اڑ جاتی ہو گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ ساحلوں کی ہوا سے لڑکی جو راہ چلتی تو ایسے لگتا تھا جیسے دل میں اتر رہی ہو وہ کل ملی تو اسی طرح تھی چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے ،گلاب چہرے پہ مسکراہٹ کہ جیسے چاندی پگھل رہی ہو مگر جو بولی تو اس کے لہجے میں وہ تھکن تھی کہ جیسے صدیوں سے دشت ظلمت میں چل رہی ہو
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں ممکن تو ہے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا ہووووووو چاہے کوئی مجھے جنگلی کہے کہتا ہے تو کہتا رہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہو جائے تو اگلی نسل تکونی ہو گی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سارے مصالحے جو لگا رکھے ہیں جیسے بیوٹی پارلر فیشل کروانے آئی ہو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر فش پکوڑے کس کو کھلائیں؟ اب فش کو واپس پانی میں بھی تو نہیں چھوڑ سکتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہوا کھا لیتے ہیں پھر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے لیکن ثمرین سے پوچھ لیجئیے پہلے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    " ڈ "کو ڈنڈا مار کر بھگا دیا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ سے کنارا کر لیا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست لگتی ہو گی
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا اگلا حکم کیا ہے؟ اب دونوں لڑیوں کو ساتھ ساتھ آگے بڑھانا ہے یا کسی ایک کے ساتھ سوتیلوں والا سلوک کرنا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید ہلکی ہلکی گنگنانے کی آواز آ رہی دھوپ میں نکلا نہ کرو روپ کی رانی۔۔۔ آپ کو آئی آواز آپا؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر سے یا بے صبری سے؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا تازہ دم ہیں آج یا رہنے دیں کچھوے کی رفتار پر اس لڑی کو آج۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ غمزدہ سہی مگر آئے تو نین بھیا اس لڑی میں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فراموش کرنے کے قابل نہیں ہم لوگوں کا یہ کارنامہ۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی مگر ان کی پہنچ سے دوووور رکھ دیجئیے
Top