سب سے پہلے تو میں آپ کو سووووووووووووووووووووو سوری کہوں گی کہ میں نے آپ کو پہلے پہچانا نہین تھا کہ آپ کون ہیں۔ لمبے نام مجھے دیر سے یاد آتے ہیں۔کل آپکی ایک اور پوسٹ پڑھی جس سے پتہ لگا کہ آپ کافی حساس بھی ہیں۔ًٰن سچ میں شرمندہ ہوں۔میں نے سب شرارت میں کہا تھا۔hurt یا let down کرنا ہرگز مقصد نہیں...