زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
تین میچ ہارنے کے بعد کونسی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتی ہے ؟
عبدالقیوم چوہدری
Post #7
دسمبر 11، 2014
فورم:
آج کی خبر
مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
یہ نیا فارمیٹ تو لے ڈوبا نارنجیوں کو
عبدالقیوم چوہدری
Post #5
دسمبر 11، 2014
فورم:
آج کی خبر
مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ
خوب است
عبدالقیوم چوہدری
Post #7
دسمبر 11، 2014
فورم:
مزاحیہ شاعری
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
آدھی بات ٹھیک ۔۔ آدھی غلط۔۔ یہ فلسطینیوں کا بھی اتنا ہی آبائی وطن ہے، جتنا یہودیوں کا ہے۔۔ ارے آپ سے کسی نے کہا کہ پرواہ کی جیے۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #33
دسمبر 11، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
:laughing::laughing::laughing:
عبدالقیوم چوہدری
Post #3
دسمبر 11، 2014
فورم:
آج کی خبر
یعنی آسٹریلیا کا چکر لگ جائے
یعنی آسٹریلیا کا چکر لگ جائے
عبدالقیوم چوہدری
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 11، 2014
لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل
پھر پاکستان۔۔۔ :cool2: حضور پنجاب کی روح کہنے میں کیا حرج ہے:battingeyelashes: ارے دیکھیے جناب کہیں آ س پاس پنجاب کا بارڈر تو نہیں لگتا :winking:
عبدالقیوم چوہدری
Post #54
دسمبر 11، 2014
فورم:
آج کی خبر
میرا ناشتہ
ماشااللہ سگریٹ کے کون سے برانڈ پر مہربان ہیں ؟
عبدالقیوم چوہدری
Post #34
دسمبر 11، 2014
فورم:
کچن کارنر
میرا ناشتہ
اجی آپ نے تو زیر زبر کو اوقات یاد دلا دی۔۔۔:applause: پچھلے کسی مراسلے میں زبر، پیش نہیں لگی تھی، سو ہم نے اسے کُڑک پڑھا:heehee:
عبدالقیوم چوہدری
Post #33
دسمبر 11، 2014
فورم:
کچن کارنر
میرا ناشتہ
کبھی کبھار دیکھتا تو ہوں۔۔لیکن غور سے اشتہار سنے یا دیکھے نہیں۔ لکھی ہوئی نہیں ہوتی۔۔۔۔۔کڑک مرغی اصل میں ہوتی ہے۔۔وہ جو انڈے نہ دے۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #28
دسمبر 11، 2014
فورم:
کچن کارنر
میرا ناشتہ
ماشااللہ جی۔۔۔ یہ 'کڑک' تو مرغی نہیں ہوتی ۔۔۔ویسے:thinking2:
عبدالقیوم چوہدری
Post #24
دسمبر 11، 2014
فورم:
کچن کارنر
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
بہت زیادہ امکانات ہیں ۔۔۔۔:worried: :nailbiting: یہ ایتھوپیا کب مشرق وسطیٰ میں شامل ہوا ؟ :thinking: :thinking2:ہمیں تو خبر ہی نہیں ہوئی۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #31
دسمبر 11، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
اسرائیل کے علاوہ کچھ بھی سمجھ لی جیے۔ مشرق وسطیٰ چھوٹا تو نہیں
عبدالقیوم چوہدری
Post #25
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
لاہور میں نابینا مظاہرین پر تشدد، پانچ اہلکار معطل
یہ پنجاب پولیس 'کرک ' میں بھی پہنچ گئی۔۔۔ سیڈ منقب سید لئیق احمد
عبدالقیوم چوہدری
Post #51
دسمبر 10، 2014
فورم:
آج کی خبر
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
آپ کو ایساکیوں لگ رہا ہے کہ میں شرما رہا ہوں۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #23
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسرائیل میں ہوں تو شرما کر بتایا جاتا ہے
عبدالقیوم چوہدری
Post #21
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
تعارف
فائزہ صدیقی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں
عبدالقیوم چوہدری
Post #16
دسمبر 10، 2014
فورم:
تعارف و انٹرویو
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
بلکل سیدھا سیدھا تو لکھا ہی نہیں جا سکتا۔۔۔ سیدھی تو بس لکیر ہی لگ سکتی ہے۔۔۔:( ایسے
عبدالقیوم چوہدری
Post #19
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
سر جی ۔۔کھیل عزیز صاحب رہے تھے۔۔آپ نے تو فوراً بوجھ لینا ہے
عبدالقیوم چوہدری
Post #16
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟
صرف سعودیہ کا جواب ہے۔۔۔۔نہیں۔۔
عبدالقیوم چوہدری
Post #14
دسمبر 10، 2014
فورم:
اپنا اپنا دیس
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top