عربی یا برمی کی صرف کیا بات کریں۔ وہی بنگلہ دیش جو 21 سال تک پاکستان کے ساتھ رہا ہے، وہاں کی عوام جی بھر کر پاکستانی عوام اور ریاست کو طعن و تشنیع کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ کیا ایک بنگلہ دیشی کے لیے پاکستانی اُس کا 'مسلمان بھائی' نہیں ہے؟ اُس وقت اُس کا عالمگیر مسلم بھائی چارا کہاں ہوا ہو جاتا ہے؟...