نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    3 لائنیں، بہت کچھ بیان کرتے ہوئے

    یہ خاتون پہلے فاکس نیوز سے وابستہ تھیں اور اب سی این این کے لیے کام کرتیں ہیں۔لبرل فاشسٹ شدت پسندوں کے بارے میں ان سے زیادہ کون جانتا ہو گا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    کوئی گارے دی کند ہووے تے سوہنڑا پاویں نا ہووے ماہیا غیرت مند ہووے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    بات کا تو نہیں پتہ لیکن بندہ اب 'نامعلوم افراد' میں نہیں رہا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    وہاں الیکشن ہارگئی ہے، کیا یہ کم ناکامی ہے ؟;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    3 لائنیں، بہت کچھ بیان کرتے ہوئے

    بلا تبصرہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    :cool2: تھیں تو بیکار ہی۔ :happy: لیکن شمشاد صاحب کی مستقل غیر حاضری کی ممکنہ وجوہات (یکطرفہ) کے بارے میں جان کر دکھ ہوا۔:sad:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    بات صرف اس لیے صاف ہے کیونکہ آپ نے فرمائی ہے ؟؟؟ محترم زمینی حقائق کا علم نہ ہو تو یقیناً ایسے دعوے کیے جا سکتے ہیں۔ باقی وہم اور شک کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں جو آپ کی صاٍ ف بات کو میلا کرنے کی جسارت کر بیٹھا۔ السلام علیکم و رحمتہ اللہ
  8. عبدالقیوم چوہدری

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    طالبان کے ہمدرد صرف 25 فیصد کے لگ بھگ ہیں۔ آپ سب اہل مدرسہ کو ان کے ہمدرد نہیں کہہ سکتے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    جب آپ 'بشمول اہل مدرسہ' کہتے ہیں تو شاید آپ کی نظر میں پاکستان میں موجود مسلکی تفریق نہیں ہوتی۔ پاکستان میں مسلکی تفریق ایک محتاط اندازے کے مطابق کچھ یوں ہے :- اہل سنت و جماعت (حنفی سنی) یا بریلوی مکتبہ فکر تقریباً 50 فیصد آبادی اور اسی طرح ان کے مدرسوں کی تعداد کم و بیش 6 سے 8 ہزار کے درمیان۔...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    روس، ایران، شام، لیبیا، سوڈان کے خلاف لڑنے والے بہت ہی اچھے جہادی تھے اور ہیں، باقی سب برے :battingeyelashes: اور ہاں۔۔۔یہ میرا معیار ہے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    بھارت اور دیگر چند ممالک طالبان کو فنڈ دینے میں ملوث

    وہ تو ہاکی نہیں :p ۔۔۔ ویسے امت کا فتنہ مال ہے، یہ سب اس کی کارستانیاں ہیں۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ’پاکستان میں محبت کرنا ایک بڑا گناہ ہے‘

    میں بلکل بھی حیران نہیں ہوں مخالفت کیسی ؟ آپ نے لکھا پاکستان کے شہروں میں پسند کی شادی عام ہے، پھر آپ نے یونیورسٹی طالبعلموں اور ملازمت پیشہ لڑکوں لڑکیوں کا حوالہ دیا ۔۔جن کا تناسب کسی ایک شہر کی آبادی کا ایک فیصد بھی نہیں بنتا۔ پتہ نہیں آپ پاکستان کے کن شہروں کا ذکر کر رہی ہیں، جہاں پسند کی...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    جنہاں دکھاں تے دلبر 'راضی' اہنا توں سکھ وارے دکھ قبول محمد بخشا تے راضی رہن پیارے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    قلمی ضرب عضب شروع کی جائے !!!

    قلمی ضرب عضب شروع کی جائے !!!
  15. عبدالقیوم چوہدری

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    نقوی بھائی محفل سب کے لیے ہے، اور کچھ اراکین کامحفل پر زبردستی قبضہ، عقل کل اور دوسروں پر ہمیشہ تنقید و تضحیک کو برا جان کر آپ کا خاموشی یا چپ رہنے کو بہتر سمجھنا، ایسا ہی ہے جیسے قلمی شدت پسندی کی یلغار دیکھ کر اپنا قلم پھینک دینا۔ بھائی یہی تو وقت ہوتا ہے کہ ایسی یلغار کو اپنے قلم سے روکنے...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    مُلا فضل اللہ کی ہلاکت

    ایم او ڈی ٹویٹر ہینڈل اور فیس بک پیج کی تازہ ترین جاری کردہ ٹویٹس اور پوسٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Flash: Details of operation will only be disclosed by ISPR. Follow official ISPR page and twitter account. Briefings to take place soon ۔۔۔۔ Flash: The COAS met the SSG team in Khyber who was...
Top