"شوہر " ۔۔۔۔جلدی ایمبولینس كو فون کرو مجھے زور کے چکر آ رہے ہیں
" بیوی "۔۔۔۔ ابھی کرتی ہوں ، اپنے موبائل کا پاس ورڈ بتائیں
"شوہر "۔۔۔۔ رہنے دو . ٹھیک ہوں اب
اخلاقی شک کے بارے میں بھی کچھ روشنی ڈال دیجیے:battingeyelashes:
ہاہاہاہا
وا وا۔ کمال
:sad2:
زبردست
تدوین
:laughing:
اعلیٰ، کلاسیکل
۔۔۔
دن میں دو سے زائد مرتبہ اس لڑی کو کھولا لیکن طوالت دیکھ کر پھر بند کر دی کہ بلکل فارغ وقت میں پڑھوں گا۔
ایک شاندار تحریر ۔ زبردست:applause:
آپ کے لیے...
پروفیسر گلگلے کا ایڈریس آپ تک پہنچ جائے گا۔ لیکن۔۔۔۔
کسی ہمراہی سے کھانے پینے کی کوئی چیز لے کر نہ کھائیں اور اپنے سامان کی خود حفاظت کریں ادارہ ہذا کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں ہو گا
:cool2::cool2::cool2: