نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہم سب کی جانب سے آپ کے لیے بہت سی دعائیں ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    سعود بھائی ، کتنا ملتوی کیا گیا ہے یعنی کتنے دن ؟ میں محفل کے لیے کچھ لکھا ہے ارادہ تھا اپگریڈ کے بعد ارسال کرنے کا ۔ اگر زیادہ وقت ہو تو میں پہلے پوسٹ کردوں
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    و علیکم السلام ، کیسی ہیں مقدس ۔ میں آپ کے لیے بہت دعا کی آپ سب کے لیے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمت دے آمین ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب؟ سعود بھائی ، اپگریڈ کے بعد محفل واپس آئی گی اب ؟ اور تمام سلسلے ، ڈیٹا سب محفوظ رہے گا ناں ؟ اور ایف ٹی پی اکاؤنٹ پر میں فائلز اپلوڈ کروں یا ابھی مزید رکنا ہے؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اپگریڈ کب متوقع ہے سعود بھائی؟
  6. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    جی سعود بھائی ، کچھ ایسا ہی ہے !
  7. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ٹیکسٹ تو حمزہ سے معلوم ہو جانا ہے لیکن پیپر کا انداز دلچسپ ہو اور اب تک کا پڑھا ہوا نصاب بھی احاطہ میں آ جائے یہ اصل ٹاسک ہے۔
  8. سیدہ شگفتہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    گزشتہ دنوں ایک ڈاکیومنٹری "ڈاکٹر ادیب رضوی" کے بارے میں دیکھی افسوس کہ مکمل دیکھنے سے محروم رہ گئی!
  9. سیدہ شگفتہ

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    پیپر بنانا ہے حمزہ کے لیے لیکن سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ایک دلچسپ سا پیپر کیسے بنایا جائے
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    مطلع کرنے کے لیے شکریہ سعود بھائی ۔ میں ابھی صبح کے دو گھنٹے خاص طور پر اسی کام کے لیے رکھے تھے۔ بہت سارے اسکین جمع ہو چکے ہیں۔ یہ بتائیں کہ دوبارہ پھر کب اپلوڈ کرنا ہے؟ یہاں بجلی کی آنیوں جانیوں اور وولٹیج فلکچوایشن کی وجہ سے ڈر رہتا ہے کہ کب ڈیٹا سے محروم نہ ہونا پڑ جائے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ادبی ملاقاتیں از رفیق ڈوگر
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    آپ خیریت سے ہیں سعود بھائی؟ میں اللہ کا شکر ٹھیک ہوں ۔ آج بہت سارے کام کرنا ہیں جو آج کے دن کے لیے جمع تھے ۔ کل سے پھر نیا ہفتہ کا آغاز ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    سعود بھائی ، امید ہے آپ کا امتحان بہت اچھا ہوا ہو گا۔ امتحان کا نتیجہ کب ملے گا؟ امتحانات ختم ہو گئے یا ابھی باقی ہیں؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، صبح بخیر اللہ تعالی مقدس اور ان کے تمام گھر والوں کو حوصلہ و ہمت عطا فرمائے ، آمین۔
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    شمشاد بھائی اپنی دوستوں کی طرف سے کچھ باتیں غیر متوقع تھیں ، خود میری بھی غلطی ہے ، دوسروں کو ان کی غلطی کا احساس دلانا چاہیے جہاں ضرورت ہو مناسب طریقے سے۔ میں ہمیشہ اگنور کر دیتی ہوں
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہیکرز تو خطرناک لوگ نہیں ہوتے ؟ کتنے دورانیہ کا امتحان ہے؟ ویب سائٹس کو ہیک کریں گے کیا ؟ کتنی اور کونسی ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    :happy: فریز زززززز شمشاد بھائی ، آپ کو فریز کر دیا گیا ہے !!!!!!!!!!!
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    :happy: نہیں بھائی تصحیح پلیز ، کچا چبانا نہیں بلکہ اچھی طرح سے قیمہ بنانا اور پھر بھون کے یا پھر کباب روسٹ :happy: :party:
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ہیں ایک دو لوگ ۔ لیکن غلطی میری ہی ہے مجھے تقریبا دو سال سے معلوم ہے ان کی خود غرضی والی سوچ ہے اور میں اس امید پر رہتی ہوں کہ جو آپ کے ساتھ برا کرے ان کے ساتھ برا نہیں کرنا چاہیے تو شاید اس طرح بہتری ہو ۔ بھابھی کو آداب ۔ کیسی ہیں وہ؟
Top